منگل, مئی 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

کانگریس کے رویہ کی وجہ سے تین صوبوں میں شکست ہوئی : وزیراعلیٰ کیرالہ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 4, 2023
in سیاست
0
کانگریس کے رویہ کی وجہ سے تین صوبوں میں شکست ہوئی : وزیراعلیٰ کیرالہ
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تھریسور، 04 دسمبر (یو این آئی) کیرالہ کے وزیراعلی پنارائی وجین نے تین شمالی ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کے لئے کانگریس کے دبنگ رویہ کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے پیر کو کہا کہ مختلف پارٹیاں بی جے پی کی مخالفت کر رہی ہیں۔ ان کے درمیان مناسب مفاہمت ہونی چاہیے تھی۔
مسٹر وجین نے یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ "کانگریس کا یہ رویہ کہ وہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے خلاف اکیلے جیت سکتے ہیں، ہار کی وجہ بنی۔ کانگریس نے سماج وادی پارٹی کے ساتھ جو کیا اسے کوئی بھی پارٹی قبول نہیں کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کو سمجھنا چاہئے کہ وہ اکیلے بی جے پی کو ہرا نہیں سکتی۔ بڑی پرانی پارٹی کو سمجھنا چاہئے کہ انہیں تمام پارٹیوں کو ساتھ لانے کی ضرورت ہے اور اگر سب اکٹھے ہوجائیں تو بی جے پی کو شکست دینا ممکن ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگلے لوک سبھا انتخابات سے پہلے اسمبلی انتخابات کو سب سے اہم انتخابات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ جب آپ بی جے پی کا سامنا کر رہے ہیں، آپ کو تمام اتحادیوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ تعاون ہونا چاہیے۔ کانگریس کا خیال تھا کہ وہ اکیلے ہی جیتیں گے کیونکہ وہ مضبوط ہیں، لیکن یہی چیز انہیں مشکل میں ڈال دیتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کا یہ رویہ کہ وہ پہلے ہی الیکشن جیت چکے ہیں، شمالی ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں ان کی عبرتناک شکست کا باعث بنے۔ انہوں نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) دو سیٹیں ہار گئی کیونکہ پارٹی کو کانگریس کی حمایت نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں مل کر بی جے پی کو شکست دے سکتے تھے۔ مسٹر وجین نے کہا کہ کانگریس بھی بی جے پی کے ذریعہ اختیار کی جارہی غلط پالیسیوں کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

Tags: پنارائی وجینتین صوبہرویہکانگریسوزیراعلیٰ کیرالہ
ShareTweetSend
Previous Post

راجیہ سبھا سے راگھو چڈھا کی معطلی ختم

Next Post

کہرے کے سبب 19 ہوائی اڈوں پر طیاروں کا آپریشن متاثر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گھریلو ہوا بازی کی صنعت میں بہتری جاری ہے : آئی سی آر اے

کہرے کے سبب 19 ہوائی اڈوں پر طیاروں کا آپریشن متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In