اتوار, مئی 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کہرے کے سبب 19 ہوائی اڈوں پر طیاروں کا آپریشن متاثر

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 4, 2023
in دیار وطن
0
گھریلو ہوا بازی کی صنعت میں بہتری جاری ہے : آئی سی آر اے
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرکزی وزیر برائے شہری ہوا بازی جیوترادتیہ سندھیا نے راجیہ سبھا میں کہی یہ بات

نئی دہلی (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے شہری ہوا بازی جیوترادتیہ سندھیا نے پیر کو راجیہ سبھا میں بتایا کہ کہرے کی وجہ سے طیاروں کا آپریشن بہت کم متاثر ہو رہا ہے اور اس کی وجہ سے دارالحکومت دہلی کے ہوائی اڈے سمیت 19 ہوائی اڈے متاثر ہوئے ہیں۔ .
مسٹر سندھیا نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ جب سے انہوں نے سال 2021 میں سول ایوی ایشن کی وزارت کا چارج سنبھالا ہے، اکتوبر کے مہینے میں موسم سرما کے لیے طیاروں کے آپریشن کا شیڈول تیار کیا جاتا ہے جس میں کہرے کے دوران پرواز کرنے والے طیاروں پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے اور خاص ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے لیس نہ ہونے والے ہوائی جہاز کو عام طور پر دن کے وقت چلانے کے لیے کہا جاتا ہے۔
مسٹر نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ ہوائی اڈے کو CAT 1، CAT 2 اور CAT 3 ٹیکنالوجی سے بھی لیس کیا جا رہا ہے۔ جہاں کیٹ 3 ہے، اسے کیٹ 2 میں اپ گریڈ کیا جا رہا ہے اور جہاں کیٹ 2 ہے، اسے کیٹ 1 میں اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کہرے کے باعث متاثر ہونے والے طیاروں کے آپریشنز کی تعداد اب کافی کم ہو گئی ہے۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ دہلی ہوائی اڈے اور لکھنؤ ہوائی اڈے سمیت کل 19 ہوائی اڈے کہرے سے متاثر ہو رہے ہیں۔

Tags: شہری ہوا بازیطیارہکہرےمرکزی وزیر
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس کے رویہ کی وجہ سے تین صوبوں میں شکست ہوئی : وزیراعلیٰ کیرالہ

Next Post

پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج ۔۔۔

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج ۔۔۔

پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج ۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In