اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

5,300 طوفان متاثرین کو راحت کیمپوں میں منتقل کیا گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 5, 2023
in خاص خبریں
0
5,300 طوفان متاثرین کو راحت کیمپوں میں منتقل کیا گیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھیماورم (یو این آئی) آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری کی ضلع کلکٹر پی پرشانتی نے کہا کہ طوفان سے متاثرہ 5,300 سے زیادہ لوگوں کو ضلع کے 26 ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے اور اس دوران جان و مال کے نقصان سے بچنے کے لیے تمام اقدامات کیے گئے ہیں۔منگل کو یہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محترمہ پرشانتی نے کہا کہ نشیبی علاقوں اور غیر محفوظ مقامات پر رہنے والے 5,300 سے زیادہ لوگوں کو 26 ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے اور انہیں تمام سہولیات اور خوراک فراہم کی جا رہی ہے۔کلکٹر نے کہا کہ اب تک کسانوں سے 1.50 لاکھ ٹن دھان خریدا جا چکا ہے اور باقی دھان کی پیداوار کو زرعی منڈی کے احاطے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ کسانوں نے اپنی دھان کی پیداوار کو پلاسٹک کی چادروں سے ڈھانپ کر گیلے ہونے سے بچایا۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی پیشن گوئی کے مطابق منگل کی آدھی رات سے ضلع میں شدید بارش ہوگی۔چونکہ موسلادھار بارش کی وجہ سے گاووں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ ہے، اس لیے منریگا کارکنوں کا استعمال کرتے ہوئے پانی کی نکاسی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔کلکٹر نے کہا کہ حکومتی حکم کے مطابق ریلیف کیمپوں میں منتقل ہونے والے ہر کنبہ کو حالات معمول پر آنے کے بعد کیمپ چھوڑنے پر 2500 روپے دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حاملہ خواتین کو احتیاطی اقدام کے طور پر پہلے ہی سرکاری اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جانوروں کو محفوظ مقامات پر لے جانے کے لیے بھی اقدامات کیے گئے ہیں۔محترمہ پرشانتی نے کہا کہ پیر اور منگل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ تعلیمی اداروں میں چھٹی کے اعلان کا فیصلہ بدھ کو صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔

Tags: آندھرا پردیشخوراکریلیف کیمپطوفانمغربی گوداوری
ShareTweetSend
Previous Post

راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے سربراہ کا قتل

Next Post

شیوانند تیواری کو ہتک عزت کے معاملے میں ایک سال قیدکی سزا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شیوانند تیواری کو ہتک عزت کے معاملے میں ایک سال قیدکی سزا

شیوانند تیواری کو ہتک عزت کے معاملے میں ایک سال قیدکی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In