بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ممبئی کے مجوزہ اردو گھرکی تعمیرکھٹائی میں پڑگئی

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 15, 2022
in دیار وطن
0
ممبئی کے مجوزہ اردو گھرکی تعمیرکھٹائی میں پڑگئی
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پولس کے ذریعہ موجودہ سیاسی حالات میں سنگ بنیاد کےلئے’ اُردو جلوس‘ کی اجازت نہیں ملی،اردوداں طبقے میں بے چینی

ممبئی (یواین ا ٓئی)ممبئی کے اگری پاڑہ علاقہ میں پولیس اسٹیشن سے مقابل اردو گھرکی تعمیر کھٹائی میں پڑ سکتی ہے کیونکہ بعدنماز جمعہ سنگ بنیاد سے قبل نکالے جانے والے ا±ردو جلوس کی پولیس موجودہ حالات کا حوالہ دیتے ہوئے اجازت نہیں دی ہے ،جس کی وجہ سے ا±ردو داں طبقہ میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے۔اسے شیوسینا کے دوگروہوں ادھوٹھاکرے اور ایک آٹھ شندے کے درمیان چپقلش کا نتیجہ قرار دیاجارہاہے۔باوثوق ذرائع کے مطابق جمعہ کو نماز کے بعد دوپہر 3 بجے محمد حسین پلے گراونڈ وائی ایم سی اے سے اگری پاڑہ پولیس کے نزد ا±ردو گھر کے سنگ بنیاد کی تقریب سے قبل تک نکلنے والے’اردو جلوس‘ کوتمام تر کوششوں کے باوجود پولیس انتظامیہ نے موجودہ حالات کے پیشِ نظر اجازت دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔
مدیر ماہنامہ گل بوٹے فاروق سیدنے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ پولیس کے انکار کے بعد بادل ناخواستہ اردو جلوس اور اردو لرننگ سینٹر کا سنگِ بنیاد آئندہ تاریخ تک ملتوی کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ اردو مرکز کے بارے میں اطراف کے اردوداں علاقے ناگپاڑہ،بھنڈی بازار، ناگپاڑہ،بائیکلہ، مدنپورہ،ممبئی سینٹرل،اگری پاڑہ،کماٹی پورہ،دوٹانکی اور ڈونگری جیسے علاقوں میں جوش وخروش نظر آرہا تھا اور اسے خواب کی تعبیر کے دن کے مترادف قراردیا جارہا تھا،جب اردو والوں کی محنت رنگ لاتی ،لیکن پولیس نے اجازت دینے سے انکار کردیا ۔
دراصل اردولر نگ سینٹرکی تعمیر کےلئے بائیکلہ اسمبلی حلقہ کی شیوسیناباغی گروپ کی ایم ایل اے یامنی جادھونے تجویز پیش کی تھی اور ا±ن کے شوہر اور سابق اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرمین یشونت جادھو کی کامیاب کوشش کے نتیجے میں اوبی سی دفتر سے متصل اور آگری پاڑہ پولیس اسٹیشن کے مقابل دس ہزار مربع فٹ جگہ اردولر نگ سینٹرکے لیے بی ایم سی نے الاٹ کردی تھی۔میونسپل کارپوریشن نے اس کی تعمیر کےلئے تقریباً 13کروڑ روپے کا ٹھیکہ بھی دے دیاہے اور جلد از جلد تعمیراتی کام کی شروعات ہوجاتی ،لیکن پولیس نے جلوس اور تقریب کی اجازت سے منع کردیا ہے۔ معتبر ذرائع نے بتایا کہ بی ایم سی پر اب بھی شیوسینا گروپ کا دبدبہ ہے اور اگری پاڑہ علاقے میں بھی شیوسینا کا اثرورسوخ ہے جبکہ ایم ایل اے یامنی یادو اور ا±ن کے شوہر یشونت جادھو شندے گروپ میں شامل ہوگئے ہیں ۔اس لیے مقامی لوگوں نے ا±ردو لرنگ سینٹر پر مبینہ طورپر اعتراض کیا اورپولیس کو موقع مل گیا ۔ا±س نے’اردو جلوس‘اور سنگ بنیاد کےلئے تقریب کی اجازت بھی نہیں دی ہے۔ حالانکہ ایک قدم اردو کے لیے کے نعرہ کے ساتھ اردو اخبارات،نیوزچینل ،زبان کی فروغ و ترویج میں سرگرم تنظیمیں بھی پیش تھیں اور شہر بھر میں معاشرے کے سبھی لوگوں نے اس جلوس میں شرکت کےلئے کمر کس لی تھی۔

Tags: اردوجلوساردوگھرممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

یوگی سرکار کے افسروں نے کیا دارالعلوم ندوة العلماء کاسروے

Next Post

اے آئی ایم آئی ایم راجستھان میں تیسری پارٹی بن کر ابھرے گی:اویسی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اے آئی ایم آئی ایم راجستھان میں تیسری پارٹی بن کر ابھرے گی:اویسی

اے آئی ایم آئی ایم راجستھان میں تیسری پارٹی بن کر ابھرے گی:اویسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In