پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کیلئے یوپی آئی پیمنٹ کی حد میں اضافہ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 8, 2023
in بزنس
0
اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کیلئے یوپی آئی پیمنٹ کی حد میں اضافہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی) ریزرو بینک (آر بی آئی) نے اسپتالوں اور تعلیمی اداروں میں یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) کے ذریعے ادائیگی کی حد 1 لاکھ روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کر دی ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کی رواں مالی سال کی پانچویں دو ماہی سہ روزہ میٹنگ میں جمعہ کو کئے گئے فیصلوں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ یو پی آئی کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کیپٹل مارکیٹس (اے ایم سی، بروکنگ، میوچل فنڈز وغیرہ)، کلیکشن (کریڈٹ کارڈ پیمنٹس، لون ری پیمنٹس، ای ایم آئی)، انشورنس وغیرہ جیسی کچھ کیٹگریز کو چھوڑ کر یوپی آئی کے لئے لین دین کی حد 1 لاکھ روپے تک محدود ہے۔ دسمبر 2021 میں، ریٹیل ڈائریکٹ اسکیم اور ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کی خریداری کے لیے یوپی آئی پیمنٹس کی لین دین کی حد بڑھا کر 5 لاکھ روپے کر دی گئی تھی۔
مسٹر داس نے کہا کہ طبی اور تعلیمی خدمات کے لیے یو پی آئی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنے کے مقصد سے اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کو یو پی آئی کے ذریعے ادائیگیوں کی حد کو 1 لاکھ روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے فی لین دین کرنے کی تجویز ہے۔ اس سلسلے میں جلد ہی علیحدہ ہدایات جاری کی جائیں گی۔
آر بی آئی کے گورنر نے کہا کہ غیر ملکی زر مبادلہ کے خطرات کی ہیجنگ کو کنٹرول کرنے والے ریگولیٹری فریم ورک کے اصولوں پر مبنی نظام کو متعارف کرانے کے مقصد سے 2020 میں جامع جائزہ لیا گیا تھا۔ مارکیٹ کے شرکاء سے موصول ہونے والے فیڈ بیک اور اس کے بعد سے حاصل کردہ تجربے کی بنیاد پرتمام قسم کے لین دین -اووردی کاؤنٹر (اوٹی سی) اورایکسچینج ٹریڈڈ- کے تعلق سے ایک ہی رہنما خطوط کے تحت مضبوط کر کے مزید جامع بنایا گیا ہے۔ آپریشنل کارکردگی کو بڑھانے اور غیر ملکی زر مبادلہ کے ڈیریویٹیو تک رسائی کو آسان بنانے خاص طورپر چھوٹے خطرے والے صارفین کے لیے فریم ورک کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔ اس سے ضروری رسک مینجمنٹ تخصص والے صارفین کے ایک وسیع تر گروپ کو اپنے خطرات کو مؤثر طریقے سے سنبھالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں علیحدہ رہنما خطوط جاری کیے جائیں گے۔

Tags: اسپتالتعلیمی ادارہحدریزرو بینکیوپی آئی پیمنٹ
ShareTweetSend
Previous Post

راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا مطالبہ اٹھا

Next Post

مہوا موئترا کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
موئترا نے پھر اڈانی اور بی جے پی کو نشانہ بنایا

مہوا موئترا کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In