ہفتہ, مئی 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا مطالبہ اٹھا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 8, 2023
in خاص خبریں
0
چین کی دراندازی کے واقعہ پرراجیہ سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ اورواک آؤٹ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( یو این آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے ہرناتھ سنگھ یادو نے ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعہ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ اس سے مسلم اور عیسائی خواتین کو ان کے حقوق ملیں گے۔مسٹر یادو نے ایوان میں وقفہ صفر کے دوران ’’چیئرمین کی اجازت سے اٹھائے گئے مسائل‘‘ کے دوران کہا کہ ملک میں تقریباً 10 کروڑ بہنوں کو ان کا حق نہیں دیا جا رہا ہے۔ ان بہنوں کا تعلق مسلم اور مسیحی برادریوں سے ہے۔ مسلم اور عیسائی برادریوں کی خواتین کو طلاق، جائیداد اور گود لینے جیسے حقوق حاصل نہیں ہیں۔ اس سے بعض اوقات ان کی زندگی مشکل پیش آت ہے۔ طلاق کی صورت میں یہ خواتین ہندو مذہب کی خواتین کی طرح مین ٹیننس الاؤنس نہیں لے پاتی ہیں۔ خاندانی جائیداد میں بھی انہیں برابر کا حق حاصل نہیں ہے ۔ یہ خواتین ضرورت پڑنے پر بھی بچوں کو گود لینے کے قابل نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے تین طلاق اور حلالہ جیسی روایات کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ ان خواتین کے لیے بھی مساوی حقوق کا ضابطہ نافذ کرے۔ اس سے ہندو، مسلم اور عیسائی برادری سمیت تمام ہندوستانی خواتین شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہوں گے اور سبھی عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کے حقدار ہوں گے۔

Tags: بی جے پیتین طلاقحلالہراجیہ سبھاعیسائیمسلمہرناتھ سنگھ یادویکساں سول کوڈ
ShareTweetSend
Previous Post

سپریم کورٹ پیر کو دفعہ 370 پرسنائے گی اپنا فیصلہ

Next Post

اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کیلئے یوپی آئی پیمنٹ کی حد میں اضافہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کیلئے یوپی آئی پیمنٹ کی حد میں اضافہ

اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کیلئے یوپی آئی پیمنٹ کی حد میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In