اتوار, مارچ 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

غزہ کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی مسجد اسرائیل کے حملہ میں تباہ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 9, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
غزہ کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی  مسجد اسرائیل کے حملہ میں تباہ
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ(یو این آئی) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ شہر کی قدیم اور سب سے بڑی مسجد کو تباہ کر دیا۔ یہ اطلاع فلسطینی سیکورٹی ذرائع نے دی۔ ذرائع نے ژنہوا کو بتایا ’’غزہ پٹی کی سب سے بڑی اور قدیم مسجد العمری گرینڈ مسجد، اسرائیلی حملوں میں بڑی حد تک تباہ ہو گئی۔‘‘عمری مسجد کی تعمیر 1400 سال پہلے سے بھی پہلے ہوئی تھی، جو تقریباً 4,100 مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے۔ تین ہفتے قبل اسرائیلی توپ خانے کے حملے میں اس کی مینار تباہ ہو گئی تھی۔

@UNESCO did you notice in #Gaza

The Great Omari Mosque, was the largest and oldest mosque in the Gaza Strip, located in Gaza's old city. It has been Destroyed by IDF Terrorist.@Wizard_Bisan1 pic.twitter.com/0lBnue9HNB

— Fahad_ Heaven™ (The Wise) ???????? (@Fahad_Heaven) December 9, 2023

غزہ پر حکمرانی کرنے والے عسکریت پسند گروپ حماس نے ’’غزہ شہر میں ایک اہم تاریخی یادگار اور ایک مذہبی مقام‘‘ کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔
اس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے اب تک غزہ پٹی میں 104 مساجد اور تین گرجا گھروں کو تباہ کردیا ہے۔

فلسطینی وزیر ثقافت عتیق ابو سیف نے کہا کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ شہر کے پرانے شہر کا بیشتر حصہ تباہ کر دیا، جس میں تاریخی عمارتیں، مساجد، عجائب گھر اور آثار قدیمہ شامل ہیں۔غزہ میں قائم وزارت صحت کے مطابق، غزہ 7 اکتوبر سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی محاصرے اور بمباری کی زد میں ہے، جس میں 17,000 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔اسرائیلی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اضافہ حماس کے حملے کے جواب میں ہوا ہے جس میں اسرائیل میں تقریباً 1200 افراد ہلاک اور 200 سے زائد کو یرغمال بنایا گیا تھا۔

Tags: حماسحملہغزہفلسطینمسجد
ShareTweetSend
Previous Post

اکبرالدین اویسی کوتلنگانہ اسمبلی کا عبوری اسپیکر مقررکرنے پر بی جے پی چراغ پا

Next Post

غزہ میں فائر بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیل وحماس کی جنگ کو روکنے کی روسی قراردار سلامتی کونسل سے مسترد

غزہ میں فائر بندی کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In