اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ کے اسپیکر کے طورپرجی پرساد نے سنبھالی ذمہ داری

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 14, 2023
in دیار وطن
0
تلنگانہ کے اسپیکر کے طورپرجی پرساد نے سنبھالی ذمہ داری
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد۔(یواین آئی)جی پرساد کمارنے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے تیسرے اسپیکر کے طورپر اپنے انتخاب کے بعد ذمہ داری سنبھال لی۔چار دن کے وقفہ کے بعد تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو شروع ہوا۔ عبوری اسپیکر اکبر الدین اویسی نے اس موقع پربعض نومنتخب ارکان اتم کمارریڈی، کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی(کانگریس) اور اصل اپوزیشن بی آرایس کے ارکان کے تارک راما راو، پدماراوگوڑ، پی کیشوریڈی، پلاراجیشورریڈی کے ارکان کو حلف دلایاجس کے بعد انہوں نے اعلان کیا کہ جی پرساد کمار کو متفقہ طور پر اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔ بعد ازاں وزیراعلی ریونت ریڈی نے حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کے ساتھ پرساد کمار کو مبارکباد دی۔ پرساد کمار کو وزیراعلی، نائب وزیراعلی اور دیگر لیڈروں نے اسپیکر کی نشست پر بٹھایا۔ پرساد کمار اسپیکر کے عہدہ کے واحد امیدوار تھے اور انتخاب متفقہ طور پر ہوا کیونکہ اصل اپوزیشن بی آرایس کے ساتھ ساتھ مجلس اور سی پی آئی نے اپنی حمایت کا اعلان کیاتھا۔

Tags: تلنگانہذمہ داریقانون ساز اسمبلیوزیراعلی
ShareTweetSend
Previous Post

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں نقب زنی کے معاملہ میں 8 سیکورٹی اہلکار معطل

Next Post

اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے کان کنی کیلئے مشینری کے استعمال پرعائد پابندی ہٹائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے کان کنی کیلئے مشینری کے استعمال پرعائد پابندی ہٹائی

اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے کان کنی کیلئے مشینری کے استعمال پرعائد پابندی ہٹائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In