جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

راج ناتھ مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے دن کی تقریبات کی صدارت کریں گے

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 13, 2024
in دیار وطن
0
پاک مقبوضہ کشمیر کی واپسی کی قرارداد کے نفاذ کا راجناتھ کاعزم
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اتوار کو کانپور ایئر فورس اسٹیشن پر سابق فوجیوں کی ایک ریلی کے ساتھ آٹھویں مسلح افواج کے سابق فوجی دن کی ملک گیر تقریبات کی صدارت کریں گے۔
مسٹر سنگھ جنگی یادگار پر ملک کے جنگجوؤں کو ان کی اعلیٰ قربانی اور سرشار خدمات کے لیے خراج عقیدت بھی پیش کریں گے۔
وزارت دفاع کے مطابق، اس سال یہ تقریب ملک بھر میں 10 مقامات سری نگر، پٹھانکوٹ، دہلی، کانپور، الور، جودھ پور، گوہاٹی، ممبئی، سکندرآباد اور کوچی پر تینوں خدمات کے ذریعہ منائی جارہی ہے۔ وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ سکندرآباد میں پروگرام کی صدارت کریں گے۔ دہلی میں ہونے والا یہ پروگرام مانیک شا سینٹر میں منعقد ہوگا اور اس میں فضائیہ کے سربراہ اور بحریہ کے سربراہ شرکت کریں گے۔
تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنرز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنی اپنی ریاستوں میں اس دن کو منائیں۔ پروگرام کے دوران مختلف شخصیات کو میڈلز، یادگاری اور شناختی اسناد وغیرہ سے نوازا جائے گا۔ تقریب کے ایک حصے کے طور پر سابق فوجیوں کے لیے ایک گانا ’وی فار ویٹرنز‘ بھی بجایا جائے گا۔
مسلح افواج کے سابق فوجیوں کا دن ہر سال 14 جنوری کو منایا جاتا ہے کیونکہ 1947 کی جنگ میں فوج کو فتح سے ہمکنار کرانے والے ہندوستانی فوج کے پہلے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل کے ایم کریپا 1953 میں اسی دن ریٹائر ہوئے تھے۔ یہ دن پہلی بار 2016 میں منایا گیا تھا اور اس کے بعد سے ہر سال سابق فوجیوں کے اعزاز میں اس طرح کی تقریبات منعقد کرکے منایا جاتا ہے۔

Tags: راج ناتھراج ناتھ سنگھسابق فوجیکانپور ایئر فورس اسٹیشن
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی کا راج برقرار

Next Post

کلاسیکی گلوکارہ پربھا اَترے کا انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کلاسیکی گلوکارہ پربھا اَترے کا انتقال

کلاسیکی گلوکارہ پربھا اَترے کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In