جمعرات, فروری 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راہل کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کی شروعات کل

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 13, 2024
in خاص خبریں
0
‘بھارت جوڑو یاترا’ کا دوسرا مرحلہ 14 جنوری کو شروع ہوگا
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امپھال (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا اتوار 14 جنوری کو منی پور کی راجدھانی امپھال کے بجائے ریاست کے تھوبل ضلع کے تاریخی کھونگ جونگ سے شروع ہوگی۔مسٹر گاندھی کی قیادت میں کانگریس نے یہاں ہپت کانگجیبنگ پیلس گراؤنڈ سے یاترا شروع کرنے کی اجازت مانگی تھی، لیکن سیکورٹی انتظامات کا حوالہ دیتے ہوئے انتظامیہ نے محدود لوگوں کے ساتھ یاترا شروع کرنے کی اجازت دی، چنانچہ امپھال کے بجائے کانگریس نے ریاست کے تھوبل ضلع سے یاترا کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا۔
یاترا کے موقع پر آج یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے کہا کہ اگرچہ مسٹر گاندھی کی امپھال سے یاترا کے لیے اجازت نہیں دی گئی تھی، لیکن یہ یاترا اتوار کو منی پور سے شروع ہوگی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے منی پور کے تھوبل ضلع سے یاترا کو جھنڈی دکھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ یاترا آمریت، پولرائزیشن اور بڑھتی ہوئی معاشی عدم مساوات اور جمہوریت کو ‘آمریت’ میں تبدیل کرنے والی پالیسیوں کے خلاف شروع کیا جا رہا ہے۔ نیائے یاترا شمال مشرقی پانچ ریاستوں میں 11 دنوں تک چلے گی اور مسٹر گاندھی سفر کے دوران ہر روز ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
مسٹر رمیش نے کہا کہ مودی حکومت کے 10 سالہ دور میں ملک کے عوام نے ناانصافی کو برداشت کیا ہے اور اب امرت دور کے سنہرے خواب دکھا کر ایک دہائی کی ناانصافی کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ناانصافی کے خلاف ملک کے لوگوں کو متحد کرنے کے لیے مسٹر گاندھی کی قیادت میں شروع کی جا رہی نیائے یاترا 66 دنوں تک چلے گی اور اس دوران 6200 کلومیٹر کا سفر طے کیا جائے گا۔

Tags: امپھالبھارت جوڑو نیائے یاتراپریس کانفرنسراہلکھونگ جونگ
ShareTweetSend
Previous Post

مجھے یقین ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کو سزا سنائی جائے گی:صدرترکیہ

Next Post

اختلاف رائے میں ثقافت سے انکاربد قسمتی: وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
موہن یادوکی بطور وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش تاجپوشی

اختلاف رائے میں ثقافت سے انکاربد قسمتی: وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In