پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

یوگی سرکارکا بجٹ بے سمت اور گمراہ کن:اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 5, 2024
in بزم شمال
0
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(یواین آئی) سماجو ادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے اترپردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ مالی سال 2024-25 کے لئے پیش کئے گئے بجٹ کو بے سمت اور لوگوں کو گمراہ کرنے والا قرار دیا ہے۔
یادو نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ پیر کو پیش کیا گیابجٹ ریاست کے دس فیصدی خوشحال لوگوں کو مطمئن کرسکت اہے لیکن اس بجٹ سے 90فیصدی لوگوں کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آنے والی ہے۔ جب تک بے روزگار نہیں ختم ہوگی تو سب کا ساتھ کیسے ہوگا۔ حقیقت میں ایسے بجٹ سے معاشی عدم مساوات میں اضافہ ہوگا اور امیر غریب کے درمیان دوری بڑھے گی۔
بجٹ میں کھیت تحفظ اسکیم کے مد میں 50 کروڑ روپئے کی تجویز پر طنز کستے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کا نام سانڈ سے کھیت تحفظ اسکیم’ہونا چاہئے تھے جس کی بات وہ عرصے سے کہتے آئے ہیں کہ آوارہ جانور کسانوں کے لئے سردرد بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آوارہ مویشیوں کا علاج کئے بغیر مویشی روگ کی روک تھام ممکن ہیں ہے۔
بجٹ تجاویزات میں سرمایہ کاری کا ذکر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سپر کنڈکٹر کی سب سے بڑی کمپنی اترپردیش کے بجائے گجرات میں سرمایہ کاری کررہی ہے جبکہ وزیر اعظم یہاں کے لوگوں نے ملک کو دیا ہے۔ وزیر اعظم مودی خود قبول کرتے ہیں کہ تمل ناڈو میک ان انڈیا میں سب سے اہم کردار ادا کررہا ہے۔
انہوں نے کہا’ یہ جو ڈبل انجن کی حکومت ہے اس کو دہلی کے 10سال اور اترپردیش کے سات سال کا حساب کتا ب دینا چاہئے۔۔ ابھی بھی سڑکوں پر گڑھے کیوں نہیں بھرے، نالے بھر نہیں پائے۔ نوکری نہیں ہے۔ روزگار نہیں ہے ۔ کسانوں کی آمدنی دوگنی نہیں ہوئی ہے۔

Tags: اکھلیش یادوبجٹسماجو ادی پارٹیعدم مساواتگجراتیوگی سرکار
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر میں برف باری کے بعد موسم بہتر

Next Post

ڈی آر ڈی او نے ‘ابھیاس’ وہیکل کا کامیاب تجربہ کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈی آر ڈی او نے ‘ابھیاس’ وہیکل کا کامیاب تجربہ کیا

ڈی آر ڈی او نے 'ابھیاس' وہیکل کا کامیاب تجربہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In