جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستان – سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 9, 2024
in خاص خبریں
0
ہندوستان – سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 8 فروری (یو این آئی) ہندوستانی فوج اور رائل سعودی لینڈ فورس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشق ‘’صدا تنصیق‘ جمعرات کو راجستھان کے مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج میں کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگئی۔
فوجی مشق کا آغاز 29 جنوری کو ہوا تھا اور 12 روزہ طویل مشترکہ مشق کا مقصد دونوں فوجوں کے درمیان باہمی تعاون کو حاصل کرنا اور اقوام متحدہ کے مینڈیٹ کے تحت آپریشنل طریق کار اور جنگی مشقوں سے ایک دوسرے کو واقف کرانا تھا۔ ہندوستان کی بریگیڈ آف گارڈز رجمنٹ کی 20ویں بٹالین کے 45 فوجیوں اور سعودی عرب کی رائل سعودی لینڈ فورس کے 45 فوجیوں نے مشترکہ مشق میں حصہ لیا۔
یہ مشق دو مرحلوں میں منعقد کی گئی۔ دوسرا مرحلہ جسمانی ورزش اور مشترکہ توثیق کے مرحلے پر اختتام پذیر ہوا۔ دونوں دستوں نے توثیق کے مرحلے میں مشترکہ طور پر حصہ لیا جس میں ایک عارضی آپریٹنگ بیس کی تعمیر، ایک انٹیلی جنس، نگرانی اور جاسوسی (آئی ایس آر) گرڈ کا قیام، موبائل گاڑیوں کی چیک پوسٹ کا قیام، ایک دشمن گاؤں میں محاصرہ اور تلاشی کی کارروائی، ہیلی بورن آپریشن اورہاؤسنگ آپریشن شامل تھے۔ ان میں مداخلت کی مشقیں اور یرغمالیوں کو بچانابھی شامل تھا۔ توثیق کے مرحلے میں پلاٹون جنگی مشقیں بھی دیکھی گئیں جن میں انفنٹری کمبیٹ وہیکلز (آئی سی وی) اور مختلف ہتھیاروں سے فائرنگ شامل تھی۔ یہ مشق ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات استوار کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
مشترکہ مشق کی اختتامی تقریب 9 فروری 24 کو منعقد ہوگی جس میں فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے اور دونوں دستوں کی طرف سے سیکھی گئی مشقوں کا تبادلہ کرنے کا موقع ملے گا۔ مشق کے دوران، دونوں فوجوں نے قیمتی جنگی تجربہ اور جنگی مہارتیں شیئر کیں۔ تربیت کے علاوہ، دونوں ٹیموں نے دوستانہ کرکٹ، باسکٹ بال، والی بال اور ٹگ آف وار میچز سمیت متعدد غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیا۔ یہ مشق دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات استوار کرنے کی جانب ایک اہم قدم تھا۔

Tags: رائل سعودی لینڈ فورسصدا تنصیقفوجی مشقہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

جھوٹ پھیلانا ہی مودی کی گارنٹی ہے: کھڑگے

Next Post

دھرمیندر پردھان عالمی کتاب میلے کا افتتاح کریں گے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دھرمیندر پردھان عالمی کتاب میلے کا افتتاح کریں گے

دھرمیندر پردھان عالمی کتاب میلے کا افتتاح کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In