جمعہ, مئی 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بمباری سے مزید 123 شہید

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 9, 2024
in عالم اسلام
0
غزہ کا مواصلاتی نظام تباہ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ، 8 فروری (یو این آئی) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے مزید 169 فلسطینی شہید ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق غزہ میں صہیونی فورسز کی بربریت کے 125 ویں روز بھی بمباری جاری رہی، بد ترین جارحیت سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 123 فلسطینی شہید اور 169 زخمی ہو گئے۔
جبالیہ میں گھر پر بمباری کے نتیجے میں 20 فلسطینی شہید ہوئے، خان یونس میں الہناوی اسکول پر راکٹ حملہ کیا گیا، جنوبی رفح شہر پر مختلف مقامات پر فضائی بمباری میں پانچ بچوں سمیت 14 شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، شہدا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، 7 اکتوبر سے اب تک شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار700 تک پہنچ گئی ہے۔اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی کے لیے حماس کی تجاویز کو مسترد کرنے کے بعد رفح پر حملے کا حکم دے دیا ہے، رفح وہ شہر ہے جہاں 12 لاکھ فلسطینیوں نے پناہ حاصل کی ہے۔ ادھر شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کے محاصرے کی وجہ سے پھنسے ہوئے 3 لاکھ سے زائد شہریوں کے لیے قحط کا خوف شدت اختیار کر گیا ہے۔

Tags: اسرائیلی فورسزراکٹ حملہغزہفلسطین
ShareTweetSend
Previous Post

سری نگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں

Next Post

پاکستان کے انتخابی نتائج کا لوگوں کو شدت سے انتظار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان کے انتخابی نتائج کا لوگوں کو شدت سے انتظار

پاکستان کے انتخابی نتائج کا لوگوں کو شدت سے انتظار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In