منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ستندرجین کے معاملے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پرروک

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 19, 2022
in دیار وطن
0
ستندرجین کے معاملے میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پرروک
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس ویب ڈسک): دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کے روز ای ڈی کے ذریعہ جانچ کیے جا رہے منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار آپ حکومت میں وزیر ستیندر جین اور دیگر کی ضمانت پر ذیلی عدالت میں سماعت اور کارروائی پر روک لگا دی۔قومی آوازڈاٹ کام کی خبر کے مطابق راؤز ایونیو کورٹ کے ضلع جج نے جین کی ضمانت عرضی کو موجودہ عدالت سے منتقل کرنے کے لیے ای ڈی کی طرف سے داخل 15 ستمبر کی عرضی پر سماعت کی اور اس معاملے میں نوٹس جاری کیا۔
اس سے قبل ای ڈی کی نمائندگی کر رہے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو نے کہا کہ ان کے پاس جین کی ضمانت کی منتقلی کے لیے ایک درخواست پیش کرنے کی ہدایت دی ہے اور انھوں نے اس کے لیے کچھ وقت کے لیے التوا کی گزارش کی ہے۔ موجودہ وقت میں ستیندر جین تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ 30 مئی کو پی ایم ایل اے معاملے میں گرفتاری کے بعد سے ان کی کئی ضمانت عرضیاں خارج ہو چکی ہیں۔
ای ڈی کے مطابق جین کا منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کی جانے والی شیل کمپنیوں پر اصل کنٹرول تھا۔ شریک ملزم انکش جین اور ویبھو جین ان کی کٹھ پتلی تھے۔ دوسری طرف جین کے وکیل نے دلیل دی کہ ان کا کردار پی ایم ایل اے کی دفعہ 45 کے دائرے میں نہیں آتا ہے۔ اس سے قبل سی بی آئی نے جین، ان کی بیوی اور دیگر پر انسداد بدعنوانی قانون کے تحت معاملہ درج کیا تھا۔ 31 مارچ کو ای ڈی نے عارضی طور سے وزیر کی ملکیت والی اور کنٹرول والی کمپنیوں سے متعلق 4.81 کروڑ روپے کی غیر منقولہ ملکیتوں کو قرق کیا۔
6 جون کو ای ڈی نے جین، ان کی بیوی اور ان کے ساتھیوں سے متعلق کئی مقامات پر چھاپے مارے تھے، جنھوں نے یا تو بلاواسطہ یا بالواسطہ طور سے ان کی مدد کی تھی۔ چھاپہ ماری کے دوران 2.85 کروڑ روپے نقد اور 1.80 کلوگرام وزن کے 133 سونے کے سکے برآمد کیے گئے۔

Tags: ٹرائل کورٹستندرجین
ShareTweetSend
Previous Post

پوتن کو بائیڈن کی وارننگ

Next Post

کشمیری پنڈتوں کے قتل عام کی ایس آئی ٹی سے جانچ کا مطالبہ خارج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ

کشمیری پنڈتوں کے قتل عام کی ایس آئی ٹی سے جانچ کا مطالبہ خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In