منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

عمر خالد نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 14, 2024
in آئینہ شہر, عدلیہ
0
عمر خالد نے جیل سے لکھا خط،اسیری کادرد بیان کیا
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی فسادات (فروری 2020) میں سازش کرنے کے ملزم جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم عمر خالد نے بدھ کو سپریم کورٹ میں دائر اپنی ضمانت کی عرضی واپس لے لی۔جسٹس بیلا ایم ترویدی اور جسٹس پنکج متھل نے درخواست گزار کی درخواست پر عرضی کو واپس لینے کی اجازت دی۔
جسٹس ترویدی کی سربراہی والی بنچ کے سامنے خالد کی نمائندگی کر رہے سینئر وکیل کپل سبل نے اس درخواست کے ساتھ عرضی واپس لینے کی التجا کی کہ وہ بدلے ہوئے حالات میں مقامی عدالت میں ضمانت کے لیے اپنی (خالد) قسمت آزمائیں گے۔
بنچ کے سامنے بحث کرتے ہوئے مسٹر سبل نے کہا، "میں قانونی سوالات (یو اے پی اے کے التزامات کو چیلنج کرنے والے) پر بحث کرنا چاہتا ہوں لیکن بدلے ہوئے حالات کی وجہ سے اپنی ضمانت کی عرضی واپس لینا چاہتا ہوں۔”
اس سے قبل سپریم کورٹ میں ان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت مختلف وجوہات کی بنا پر کئی بار ملتوی کی گئی تھی۔
درخواست گزار خالد ستمبر 2020 سے عدالتی حراست میں جیل میں ہیں۔عمرخالد نے اکتوبر 2022 میں دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اس کی درخواست پر عدالت نے دہلی پولیس کو مئی 2023 میں نوٹس جاری کیا تھا۔مارچ 2022 میں، کڑکڑڈوما ضلعی عدالت نے خالد کی درخوات ضمانت مسترد کر دی تھی۔
دہلی پولیس نے خالد کو ستمبر 2020 میں گرفتار کیا تھا۔ انہیں فسادات کی سازش، غیر قانونی اجلاس منعقد کرنے کے علاوہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) جیسے سنگین الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

Tags: جواہر لال نہرو یونیورسٹیدرخواست ضمانتدہلی فساداتسابق طالب علمسپریم کورٹعمر خالد
ShareTweetSend
Previous Post

مرکز کوکسانوں کی بات سننی چاہئے :سچن پائلٹ

Next Post

رفح سے فلسطینیوں کی جبری انخلاء کی کسی بھی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا :اقوام متحدہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فلسطین کا نظامِ صحت درہم برہم

رفح سے فلسطینیوں کی جبری انخلاء کی کسی بھی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا :اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In