پیر, مارچ 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں بہار نامہ

ہم کسی کو گڑبڑ ی نہیں کرنے دیں گے: نتیش

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
فروری 17, 2024
in بہار نامہ
0
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ، 17 فروری (یو این آئی) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نےپہلے کے مہاگٹھ بندھن کی حکومت میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے کوٹے کے وزراء کی طرف سے کئے گئے اقدامات اور فیصلوں کا جائزہ لینے کے حکم پر آج کہا کہ وہ کسی کو گڑبڑی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
مسٹر کمار نےہفتہ کو یہاں بھارت رتن جننائک کرپوری ٹھاکر کو ان کی برسی پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ، مہاگٹھ بندھن حکومت کے کچھ وزراء کے محکموں کے خلاف تحقیقات کا حکم دینے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا، "ہم لوگ کام کاج کا جائزہ لیتے ہیں۔ اگر کوئی گڑبڑی ہوگی تو اس کی جانچ کی جائے گی۔ ہم کسی کو گڑبڑی کرنے نہیں دیں گے۔”
آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کے ذریعہ مہاگٹھ بندھن کا دروازہ کھلا رکھنے سے متعلق سوال پر، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جب وہ اسمبلی سے نکل رہے تھے، ہم نے ان سے ملاقات کی اور جب مسٹر لالو پرساد یادو اسمبلی میں آ رہے تھے تو ہم نے ان کا استقبال کیا۔ ہم ہر ایک کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کا استقبال کرتے ہیں۔ وہ جو کچھ کہنا چاہیں کہہ دیں، مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں۔ ہم دوبارہ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) میں ہیں اور یہاں مل کر ہم بہار کی ترقی کریں گے۔

Tags: بہارراشٹریہ جنتا دلکرپوری ٹھاکرمہاگٹھ بندھنوزیر اعلی
ShareTweetSend
Previous Post

لیجنڈری شیف امتیاز قریشی انتقال کرگئے

Next Post

جمعیۃعلماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
جمعیۃعلماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

جمعیۃعلماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In