ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 19, 2024
in بزنس
0
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ٹیلی کام، یوٹیلیٹیز، کنزیومر ڈیوریبل اور سروسز سمیت سولہ گروپوں میں زبردست خریداری کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل پانچویں دن تیزی رہی بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 281.52 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 72,708.16 پوائنٹس پر پہنچ گیا اس کے علاوہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 81.55 پوائنٹس سے مضبوط ہوکر 22،122.25 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کی طرح درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی خریداری ہوئی۔ اس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.29 فیصد بڑھ کر 40,046.37 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.77 فیصد بڑھ کر 46,011.13 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس دوران بی ایس ای میں کل ملاکر 4103 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا جن میں سے 2430 میں اضافہ جبکہ 1537 میں گراوٹ رہی اور 136 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اسی طرح نفٹی کی 27 کمپنیاں سبز رنگ میں بند ہوئیں جبکہ 23 ​​کمپنیاں سرخ رنگ میں بند ہوئیں۔

بی ایس ای کے 16 گروپوں میں خریداری ہوئی۔ اس سے کموڈیٹیز 0.51، سی ڈی 0.46، انرجی 0.13، ایف ایم سی جی 0.84، فائننشیل سروسز 0.29، ہیلتھ کیئر 0.49، انڈسٹریز 0.02، ٹیلی کوم 1.52، یو ٹیلیٹیز 1.29، آٹو 0.36، ، بینکنگ 0.31 ، کنزیومر ڈیوریبلس 1.76، آئل اینڈ گیس 0.30، پاور 0.89، ٹیک 0.12 اور سروسز گروپ کے حصص میں 1.22 فیصد اضافہ ہوا۔
بین الاقوامی سطح پر ملا جلا رجحان رہا۔ اس عرصے کے دوران برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای میں 0.07 فیصد اور چین کے شنگھائی کمپوزٹ میں 1.56 فیصد اضافہ ہوا، جب کہ جرمنی کے ڈی اے ایکس میں 0.27 فیصد، جاپان کے نکئی میں 0.04 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 1.13 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Tags: اسٹاک مارکیٹاسمال کیپٹیلی کامخریداریکنزیومر ڈیوریبلنیشنل اسٹاک ایکسچینجیوٹیلیٹیز
ShareTweetSend
Previous Post

بی ایس پی تنہا الیکشن لڑے گی:مایاوتی

Next Post

مفاد کی تکمیل کے بعد نکلنا کچھ لوگوں کی فطرت ہوتی ہے:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

مفاد کی تکمیل کے بعد نکلنا کچھ لوگوں کی فطرت ہوتی ہے:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In