جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

اقوام عالم کرہؑ ارض کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں:سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 21, 2022
in اخبارجہاں
0
اقوام عالم کرہؑ ارض کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں:سکریٹری جنرل اقوام متحدہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن(ایجنسیاں):اقوام متحدہ کے سربراہ نے عالمی صورت حال کا ایک خوف ناک جائزہ پیش کرتے ہوئے عالمی رہنماؤں کو خبردار کیا ہے کہ اقوام عالم ایک بہت بڑی عالمی ناقص کارکردگی کی بھیڑ میں پھنس گئی ہیں اور ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں یا خواہش نہیں رکھتی ہیں جو انسانیت اور ہمارے سیارے کے لئے خطرہ ہیں۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے افتتاح پر تقریر کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹریس نے اس بات پر زور دینا ضروری سمجھا کہ امید باقی ہے لیکن ان کے ریمارکس ایک پریشان اور مشکلوں کی شکار دنیا کی عکاسی کر رہے تھے۔انہوں نے یوکرین کی جنگ، دنیا بھر میں جاری تصادموں، ماحولیاتی ایمرجنسی، ترقی پذیر ملکوں کے مالیاتی اداروں کی انتہائی زبوں حالی اور دو ہزار تیس تک اقوام متحدہ کے اہداف کو ،جن میں انتہائی غربت کا خاتمہ اور تمام بچوں کے کے لئے اعلی تعلیم کے مقاصد شامل ہیں، پہنچنے والے دھچکوں کا ذکر کیا۔

سیکریٹری جنرل نے امراض کے علاج اور لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے لئے نئی ٹیکنالوجیز کے استعمال کے وعدوں کے باوجود ان ٹیکنالوجیز کے گرد ریڈ فلیگس کے ایک جنگل کے خلاف خبردار کیا یعنی ان سے جو کام لیا جانا چاہئیے وہ نہیں لیا جارہا ہے۔ گوٹریس نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بنیاد جس ماڈل پر قائم ہے اس میں لوگوں کی توہین، غصہ اور منفی روئیے شامل ہیں۔ جہاں ہمارے رویوں پر اثر ڈالنے کے لئے ڈیٹا کی خرید و فروخت ہوتی ہے۔ اور انہوں نے کہا کہ آرٹفیشیل انٹیلی جینس انفارمیشن سسٹم، میڈیا یہاں تک کہ جمہوریت کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے۔
یہ باتیں انہوں نے ایسے میں کہی ہیں جب عالمی رہنما تین سال تک کرونا کی وبا کے سبب جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پڑنے والے خلل کے بعد نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں جمع ہوئے ہیں۔
گوٹریس نے اس بات کو یقینی بنایا کہ اجلاس کا آغاز امید اور یقین سے ہو۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کئے ہوئے جہاز کی تصویر دکھائی جو یوکرین سے اناج لے کر جا رہا ہے۔ جو کہ اس معاہدے کا حصہ ہے جو روس اور یوکرین کے درمیان کرانے میں اقوام متحدہ اور ترکی نے مدد کی۔ جہاز یہ اناج قرن افریقہ لے کر جا رہا ہے جہاں لاکھوں لوگ قحط کے دہانے پر ہیں۔ سیکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ یہ اس امید اور عزم کی ایک مثال ہے جس کا مظاہرہ دنیا مشکل وقت میں کر رہی ہے۔انہوں نے زور دیا کہ تعاون اور مکالمہ عالمی امن کو برقرار رکھنے کا واحد راستہ ہیں۔

Tags: اقوام عالماقوام متحدہکرہؑ ارض
ShareTweetSend
Previous Post

بھوپال کے عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخ کا اعلان

Next Post

فلسطینی کازاورعلاقائی سلامتی کیلئے عرب لیگ کی ازسرنو کوشش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فلسطینی کازاورعلاقائی سلامتی کیلئے عرب لیگ کی ازسرنو کوشش

فلسطینی کازاورعلاقائی سلامتی کیلئے عرب لیگ کی ازسرنو کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In