منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں حادثہ

جے پورکی کیمیکل فیکٹری میں آگ لگی، 5 مزدور ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 24, 2024
in حادثہ, خاص خبریں
0
جے پورکی کیمیکل فیکٹری میں آگ لگی، 5 مزدور ہلاک
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور، 23 مارچ (یو این آئی) راجستھان کے جے پور ضلع کے بسی علاقے میں آج ایک کیمیکل فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی سے پانچ مزدوروں کی موت ہو گئی جب کہ دو شدید طور پر جھلس گئے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق علاقے کے بیناڈا میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں شام تقریباً 6.30 بجے بوائلر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی اور اس نے ایک خطرناک شکل اختیار کر لی جس میں پانچ مزدور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔زخمیوں کو جے پور کے ایم ایم ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ایک کارکن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیوں نے بڑی محنت سے آگ پر قابو پالیا۔ اس واقعہ کے بعد بڑی تعداد میں لوگ موقع پر جمع ہو گئے اور متوفی کے اہل خانہ میں سے ایک کو نوکری اور مناسب معاوضہ دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اس واقعہ پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما نے کہا کہ جے پور کے قریب بسی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے شہریوں کی موت انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا کہ متعلقہ حکام کو فوری طور پر موقع پر پہنچ کر راحت اور بچاؤ کارروائیاں تیز کرنے اور متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Tags: آتشزدگیجے پورراجستھانکیمیکل فیکٹریمزدور
ShareTweetSend
Previous Post

تحقیقاتی ایجنسیوں کے غلط استعمال کا اپوزیشن کاالیکشن کمیشن سے شکوہ

Next Post

چیف آف آرمی اسٹاف کا جموں دورہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چیف آف آرمی اسٹاف کا جموں دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف کا جموں دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In