اتوار, مئی 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

روس میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد ملک گیر سوگ کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 24, 2024
in اخبارجہاں
0
روس میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد ملک گیر سوگ کا اعلان
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ماسکو، 23 مارچ (یو این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو کے قریب کروکس سٹی ہال کنسرٹ کے مقام پر دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کے لیے ہفتہ کو 24 مارچ کو ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔مسٹر پوتن نے حملے کے بعد روسیوں سے خطاب میں کہا، ’’میں 24 مارچ کو قومی یوم سوگ کا اعلان کرتا ہوں۔قابل ذکر ہے کہ جمعہ کی شام ماسکو سے باہر کراسنوگورسک شہر میں کروکس سٹی ہال کنسرٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی جس کے بعد بھیانک آگ بھڑک اٹھی۔ ایک رپورٹر جس نے حملے کا مشاہدہ کیا تھا نے بتایا کہ کم از کم تین افراد میوزک ہال میں داخل ہوگئے، لوگوں کو گولی مار دی اور آگ لگانے والے بم پھینکے۔
روسی تحقیقاتی کمیٹی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دہشت گردانہ حملے میں کم از کم 143 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ آرٹی اور روسیا سیگوڈنیا میڈیا گروپ کی چیف ایڈیٹر مارگریٹا سائمونیان نے کہا کہ مرنے والوں کی تعداد پہلے ہی بڑھ کر143 ہو چکی ہے۔روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے کہا کہ اس حملے کے سلسلے میں گیارہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں چار براہ راست ذمہ دارہیں۔ ایف ایس بی نے کہا کہ ان چاروں کو روس کے علاقے برائنسک سے حراست میں لیا گیا، جو یوکرین کی سرحد سے چند گھنٹے کی مسافت پرہے۔

Tags: دہشت گردانہ حملہروسملک گیر سوگولادیمیر پوتن
ShareTweetSend
Previous Post

چین نے مافیا سرغنہ پرساد وی پجاری کو ملک بدر کر دیا

Next Post

میڈیا ملکی ضمیر کا محافظ بن کر ابھرے گا: نائب صدر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
صنفی مساوات تمام مساوات کا نچوڑ ہے: نائب صدر

میڈیا ملکی ضمیر کا محافظ بن کر ابھرے گا: نائب صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In