جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

حج کیلئے دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں چوتھی بار توسیع

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 26, 2024
in دیارِ ملت, مذہبی خبریں
0
دہلی کے 2540عازمین امسال حج کریں گے
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 26مارچ (یو این آئی)عازمین کے لیے حج اخراجات کی دوسری قسط مبلغ 1,70000 جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 28 مارچ 2024 تک توسیع کردی گئی ہے۔
حج کمیٹی آف انڈیا کے سی، ای،او، ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی- آئی، آر، ایس نے بتایا کہ حج اخراجات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آخری تاریخ پہلے 10 مارچ مقرر کی گئی تھی جس میں ریاستی حج کمیٹیوں اور حج سے وابستہ سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کے مطالبہ پر 15 مارچ پھر 18 مارچ تک اور اب آخری موقع دیتے ہوئے چوتھی بار 28 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔ اس کے بعد توسیع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ڈاکٹر آفاقی نے مزید بتایا اب تک 4886 عازمین نے دوسری قسط مبلغ 1,70000جمع نہیں کرائی ہے ان سے گزارش ہے کہ وہ معینہ تاریخ 28 مارچ تک دوسری قسط حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائڈ https://hajcommittee.gov پر بتائے طریقے پر آن لائن یا آف لائن حج کمیٹی آف انڈیا کے اکاونٹ میں جمع کرا دیں۔ جو بھی عازمین اگر 28 مارچ تک دوسری قسط جمع کرانے میں نا کام رہتے ہیں تو ان کا عارضی سلیکشن منسوخ کردیا جائے گا۔
یو این آئی۔ ع ا۔

Tags: اخراجاتحجدوسری قسطعازمین
ShareTweetSend
Previous Post

گجرات میں ڈوب کر 13 افراد کی موت

Next Post

ممتا سے متعلق دلیپ گھوش کی بدزبانی بیان پر الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دلیپ گھوش کی بی جے پی کی مرکزی قیادت سے ٹھن گئی

ممتا سے متعلق دلیپ گھوش کی بدزبانی بیان پر الیکشن کمیشن نے رپورٹ طلب کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In