جمعرات, مئی 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے 25 کروڑ کی پیش کی گئی : آپ ایم ایل اے رتوراج

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 2, 2024
in آئینہ شہر
0
بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے 25 کروڑ کی پیش کی گئی : آپ ایم ایل اے رتوراج
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر دہلی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ایم ایل اے کو 25-25 کروڑ روپے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔دہلی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے رتوراج نے آج کہا کہ اب بی جے پی نے دہلی میں اپنی گھٹیاسیاست شروع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک صرف صدر راج لگانے کی بات ہی سنائی دے رہی تھی لیکن اتوار کےروز جب وہ ایک شادی میں گئے تو وہاں کچھ لوگ تھے جو گزشتہ تین، چار روز سے فون پر مجھ سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ وہاں موجود تین چار لوگ انہیں ایک طرف لے گئے اور کہا کہ ہم آپ کو بار بار فون پر منانے اور بتانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ اگر آپ رضامندنہیں ہیں تو آپ کو کچھ نہیں ملے گا۔ دہلی میں صدر راج نافذ ہونے جا رہا ہے۔ آپ رضامند ہوجاؤ اور اپنے ساتھ 10 ایم ایل اے کو توڑ کر لے آؤ۔ سب کو 25-25 کروڑ روپے دیں گے اور آپ کو وزارتی عہدہ دیں گے۔

‼️ मैं Number दूंगा, Proof दूंगा, BJP का Operation Lotus फिर हुआ Expose‼️

अभी तक तो केवल सुन रहे थे कि राष्ट्रपति शासन लगा देंगे, कल मैं शादी में गया, मुझे side में आने को कहा, बैठे और 3–4 लोग बोले

आपको बहुत समय से समझाने की कोशिश कर रहे हैं, दिल्ली में कुछ मिलने नहीं वाला, आप… pic.twitter.com/1oypndUvQ7

— AAP (@AamAadmiParty) April 1, 2024


مسٹررتوراج نے بتایا کہ رات کو ان کے ساتھ بات چیت کے بعد آج صبح انہیں ایک انٹرنیٹ کال موصول ہوئی جس میں انہیں دھمکی دی گئی کہ اگر انہوں نے رات کو ہمارے درمیان ہونے والی بات چیت کے بارے میں کسی کو بتایا تو یہ ان کے لیے ٹھیک نہیں ہوگا۔ مسٹررتوراج اپنے خیالات پیش کرتے ہوئے اس دوران جذباتی بھی ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے ہمارے لیڈر کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا اور اب ہم لوگوں کو ڈرا رہے ہیں، لیکن ہم ڈرنے والے نہیں ہیں۔ ہم مر جائیں گے، کٹ جائیں گے لیکن ہم اپنے لیڈر اروند کرجیوال کو کبھی دھوکہ نہیں دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 21 مارچ کو ملک کے سب سے مقبول وزیر اعلی اروند کیجریوال کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ سرت ریڈی اور مگنتا ریڈی سمیت چار افراد کی فرضی گواہی کی بنیاد پر گرفتاری ہوئی ۔ اگر گواہی پر ہی گرفتاری ہونی ہے تو وزیراعظم جس وقت گجرات کے وزیراعلیٰ تھے، اس وقت سامنے آئی سہارا اور بڈلا کی ڈائری میں واضح طور پر لکھا تھا کہ اس وقت کے وزیراعلیٰ کو کتنی رقم دی گئی،اس لحاظ سے ابھی تک ان کو جیل میں ہونا چاہئے تھا۔اسی دوران عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے دلیپ پانڈے نے کہا کہ دہلی اسمبلی کے فلور پر ہوئے اس زبردست انکشافات نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ ملک کی جمہوریت اور بابا صاحب امبیڈکر کے لکھے آئین کو اگرخطرہ ہے تو وہ صرف بی جے پی سے ہے۔مسٹر پانڈے نے کہا کہ مسٹر کیجریوال کی گرفتاری کے بعد بی جے پی نے اپنا اصلی جمہوریت مخالف چہرہ ظاہر کرکے دہلی کے ایم ایل ایز کو توڑنے کی ایک بار پھر ناکام کوشش کی ہے۔ انہوں نے کہا، ”تمام تر ترغیبات دینے کے بعد، بی جے پی بھول گئی کہ عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے بھگت سنگھ کے شاگرد ہیں۔ ہم اروند کیجریوال کے سچے سپاہی ہیں۔ ہمنے دہلی کے لوگوں کی خدمت کے لیے جو عہد لیا تھا اس پر مرتے دم تک عمل کرتے رہیں گے۔

Tags: ۔دہلی اسمبلی25 کروڑبی جے پیدہلی حکومترتوراجعام آدمی پارٹیگھٹیاسیاست
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس 5 اپریل کو منشور جاری کرے گی

Next Post

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کاحکم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کاحکم

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کاحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In