منگل, ستمبر 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

الیکشن میں 238 بار ہارنے والے ” کنگ” پھر لڑیں کے انتخابات

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 5, 2024
in الیکشن, دلچسپ, سیاست
0
الیکشن میں 238 بار ہارنے والے ” کنگ” پھر لڑیں کے انتخابات
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: جنوبی ہند کی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کے پدما راجن کو ’الیکشن کنگ‘ کہا جاتا ہے لیکن یہ بادشاہت انہیں الیکشن کی جیت کے سبب نہیں،بلکہ ہار کے سبب انہیں بطوراعزاز اس وجہ سے ملی ہے کہ انہوں نے الیکشن بار بار ہارنے کا ریکارڈ بنایا ہوا ہے۔دراصل میں وہ دنیا کے سب سے بڑے ’الیکشن لوزر‘ ہیں یعنی وہ انتخابات ہارنے کی طویل تاریخ رکھتے ہیں۔ 65 سالہ کے پدما راجن گزشتہ تین دھائیوں سے زیادہ عرصے کے دوران 238 سیاسی انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں اور ہر مرتبہ ہارنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔
اگر ان کے انتخابی اخراجات کا تخمینہ لگایا جائے تو وہ اب تک ہزاروں ڈالر کی رقم الیکشن رجسٹریشن فیس کی مد میں لگا چکے ہیں۔ اب تک انھوں نے اگر کسی الیکشن میں کامیاب امیدوار کے قریب پہنچے ہوں تو وہ 2011 کا الیکشن تھا جب انھوں نے تامل ناڈو کے ضلع سلیم کے قصبے میتور میں 6,273 ووٹ لیے، حالانکہ وہ جیتنے والے امیدوار سے بہت پیچھے تھے کیونکہ فاتح امیدوار نے 75,000 لیے تھے۔
تاہم اس شکست نے انھیں ایک امید سی دلائی۔ اس حوالے سے پدما راجن کا کہنا ہے کہ جیت تو ایک ثانوی چیز ہے اصل میں تو ہار کو تسلیم کرنا اور دوبارہ ابھرنے کی کوشش زیادہ اہم ہے اور یہ بات مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا۔ اب وہ اس برس ہونے والے انتخابات میں تامل ناڈو کی ایک پارلیمانی نشست پر 239ویں بار شریک ہوں گے۔ بعض میڈیا رپورٹ کے دعوے کے مطابق ان شکستوں کے دوران انھیں ایک اور اعزاز یہ حاصل ہوا کہ وہ وزرائے اعظم جیسے نریندر مودی، اٹل بہاری واجپائی اور ڈاکٹر منموہن سنگھ کے خلاف کھڑے ہوئے اور ہارے، لیکن وہ اپنی شکست کے بعد دوبارہ آستین چڑھا کر کھڑے ہوجاتے ہیں اور ان کا مقصد نوجوان نسل کے لیے ایک ماڈل بننا ہے۔

پدما راجن کا نام لمکا بک آف ریکارڈز میں بھی ہے۔ وہ ہندوستان کے سب سے ناکام امیدوار ہیں۔ انہوں نے 2011 کے انتخابات میں اپنی بہترین کارکردگی دکھائی تھی۔ انہوں نے اسمبلی انتخابات میں میٹور سے 6,273 ووٹ حاصل کیے تھے۔ اس نشست پر جیتنے والے امیدوار نے 75 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایک ووٹ کی بھی امید نہیں تھی۔ پدمراجن بتاتے ہیں کہ جب انہوں نے پہلی بار الیکشن لڑا تو لوگ ان پر ہنس رہے تھے، لیکن وہ یہ سمجھنا چاہتے تھے کہ عام آدمی بھی الیکشن لڑ سکتا ہے۔ وہ کہتے ہیں، ‘تمام امیدوار انتخابات میں جیتنا چاہتے ہیں، لیکن میں ہارنا پسند کرتا ہوں۔ میں جیتنا نہیں چاہتا۔سالہ پدمراجن اس بار پھر سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ تمل ناڈو کے میٹور کے رہنے والے پدمراجن ٹائروں کی مرمت کی دکان کے مالک ہیں۔ وہ 1988 سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہ اس سال کے لوک سبھا انتخابات میں دھرما پوری سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ راجن جو کہ الیکشن کنگ کے نام سے مشہور ہیں، صدارتی انتخابات بھی لڑ چکے ہیں۔

Tags: الیکشن کنگالیکشن لوزرپدما راجنتامل ناڈوعزازکامیاب
ShareTweetSend
Previous Post

امریکی کمپنی ’ایپل‘ کے سیکڑوں ملازمین برطرف

Next Post

بھیما کوریگاؤں کیس میں پروفیسر شوما سین کو ملی عدالت عظمی سے ملی ضمانت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غیر شادی شدہ خواتین بھی قانونی اسقاط حمل کی حقدار: سپریم کورٹ

بھیما کوریگاؤں کیس میں پروفیسر شوما سین کو ملی عدالت عظمی سے ملی ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے  قابل اعتراض تبصرہ

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے قابل اعتراض تبصرہ

ستمبر 13, 2025
سوشیلا نے سنبھالی  نیپال میں اقتدار کی کمان

سوشیلا نے سنبھالی نیپال میں اقتدار کی کمان

ستمبر 13, 2025
ریڈ ٹیپ کے مختلف  ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ریڈ ٹیپ کے مختلف ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ستمبر 13, 2025
ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ستمبر 9, 2025
اسرائیل میں بس  پر فائرنگ،7 افراد کی موت

اسرائیل میں بس پر فائرنگ،7 افراد کی موت

ستمبر 8, 2025
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

انتخابی تیاریوں میں نتیش ہوئے مصرف

ستمبر 8, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

پولیس نے میری گاڑی کا8لاکھ کا چالان کردیا:اکھلیش

ستمبر 5, 2025
درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

ستمبر 5, 2025
جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

ستمبر 5, 2025
دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

ستمبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In