منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

عدالتی کام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر جسٹس چندرچوڑ کی رائے زنی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 13, 2024
in خاص خبریں
0
سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس کا تلخ تبصرہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے ہفتہ کو کہا کہ عدالتی کام میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کئی چیلنجوں کے ساتھ ساتھ مواقع بھی لاتا ہے۔ ان دونوں پہلوؤں پر محتاط بحث وقت کی اہم ضرورت ہے۔ہندوستان اور سنگاپور کی سپریم کورٹس کے درمیان ٹیکنالوجی اور مکالمے پر دو روزہ (13 اور 14 اپریل) کانفرنس میں کلیدی خطبہ دیتے ہوئے انہوں نے قانونی تحقیق میں مصنوعی ذہانت کی تبدیلی کی صلاحیت پر روشنی ڈالی اور اسے ‘گیم چینجر’ قرار دیا۔کولمبیا اور ہندوستان کا حوالہ دیتے ہوئے چیف جسٹس نے مخصوص مثالوں پر زور دیا جہاں عدالتی فیصلوں میں اے آئی اور خاص طور پر ‘چیٹ جی پی ٹی’ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا تھا۔
انہوں نے عدالتی کارروائیوں میں اے آئی کے استعمال سے منسلک اخلاقی، قانونی اور عملی تحفظات کو نظر انداز کرنے کے خلاف بھی خبردار کیا۔
جسٹس چندرچوڑ نے زور دیاکہ "جدید عمل میں اے آئی کا استعمال، بشمول عدالتی کارروائی، پیچیدہ اخلاقی، قانونی اور عملی تحفظات کو جنم دیتا ہے۔ ایسے میں گہرائی سے تحقیقات کی ضرورت ہے۔ عدالتی فیصلے میں اے آئی کا استعمال مواقع اور چیلنج دونوں لاتا ہے، جن پر محتاط غور کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ "جب ہم اے آئی کے استعمال کو قانونی میدان میں لے جا رہے ہیں، یہ ضروری ہے کہ ہم اس کے نظامی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے چوکس رہیں۔ یقینی بنائیں کہ اے آئی ٹیکنالوجیز سب کے لیے انصاف کے حصول کو کمزور کرنے کے بجائے بڑھانے میں مدد کریں۔”
ٹیکنالوجی کے استعمال کا ذکر کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہاکہ "سپریم کورٹ آف انڈیا نے لائیو ٹرانسکرپشن سروسز متعارف کرائی ہیں۔ یہ ایک اہم اقدام ہے جس کا مقصد قانونی معلومات تک رسائی کو بڑھانا ہے۔ یہ اقدام لسانی تنوع کے پیش نظر خاص طور پر کارگر ثابت ہوا ہے، کیونکہ لائیو ٹرانسکرپشن سروسز عدالتی کارروائی کو ہندی کے علاوہ 18 علاقائی زبانوں میں ترجمہ کرتی ہیں۔ اس کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ قانونی معلومات ہندوستان بھر کے شہریوں کے لیے قابل رسائی ہو۔”
انہوں نے اے آئی کے سسٹم کی ممکنہ خامیوں اور تعصبات اور اس کے استعمال میں شفافیت، جوابدہی اور انصاف کی اہمیت پر تشویش کو اجاگر کرتے ہوئے کہاکہ "اے آئی کی صلاحیت کا مکمل ادراک عالمی تعاون پر منحصر ہے۔‘‘چیف جسٹس نے ٹیکنالوجی اور اے آئی کی ترقی کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کاروبار کو نمایاں طور پر تبدیل کرنے اور خدمات کو لوگوں کے لیے مزید قابل رسائی بنانے کی صلاحیت ہے۔ یہ انصاف کی فراہمی کو تیز اور ہموار کرنے کے لیے قانون کے شعبے میں اے آئی کی صلاحیت کی ترجمانی کرتا ہے۔”

Tags: ٹیکنالوجیجسٹس چندرچوڑچیلنجکانفرنسمصنوعی ذہانت
ShareTweetSend
Previous Post

میونسپل کونسل عمارت سے اردوبورڈ ہٹانے سے بامبے ہائی کورٹ کا انکار

Next Post

جس دن ہماری سرکار بنے گی ، اگنی ویر اسکیم کو منسوخ کریں گے :راج ببر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جس دن ہماری سرکار بنے گی ، اگنی ویر اسکیم کو منسوخ کریں گے :راج ببر

جس دن ہماری سرکار بنے گی ، اگنی ویر اسکیم کو منسوخ کریں گے :راج ببر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In