پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جعلی ویڈیو کیخلاف اداکار عامر خان نے درج کرائی ایف آئی آر

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 16, 2024
in خاص خبریں
0
جعلی ویڈیو کیخلاف اداکار عامر خان نے درج کرائی ایف آئی آر
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی ، 16 اپریل (یو این ائی) ایک سیاسی پارٹی کی حمایت کرتے ہوئے دکھائی دینے والی ایک ویڈیو کو جعلی قرار دے کر فلمی اداکار عامر خاں نے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے اس ویڈیو میں انھیں ایک مخصوص سیاسی پارٹی کی حمایت کرتے دکھایا گیا ہے ان کے ترجمان نے منگل کو کہا کہ، عامر خان نے اپنے 35 سالہ کیریئر میں کبھی کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کی اور بالی ووڈ سپر اسٹار کی وائرل ویڈیو "جعلی” اور تشویشناک ہے خان کے ترجمان کے مطابق اداکار نے معاملے کی اطلاع حکام کو دی ہے اور ممبئی پولیس کے سائبر کرائم سیل میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ اداکار نے برسوں سے الیکشن کمیشن کی مہموں کے ذریعے انتخابی بیداری پیدا کی ہے، لیکن اس نے کبھی کسی سیاسی جماعت کی تشہیر نہیں کی۔ "ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ مسٹر عامر خان نے اپنے 35 سالہ کیریئر میں کبھی کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کی۔ انہوں نے گزشتہ کئی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی عوامی بیداری مہم کے ذریعے شعور بیدار کرنے کے لیے اپنی کوششیں وقف کی ہیں۔”
خان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا "ہمیں حال ہی میں وائرل ہونے والی ویڈیو سے تشویش ہے۔ جس میں دیکھایا گیا ہے کہ عامر خان ایک مخصوص سیاسی جماعت کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ وہ واضح کرنا چاہیں گے کہ یہ ایک جعلی ویڈیو ہے اور مکمل طور پر غلط ہے۔ انہوں نے اس معاملے سے متعلق مختلف حکام کو رپورٹ کر دی ہے، اور ممبئی پولیس کے سائبر کرائم سیل میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔” خان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا۔ کے ترجمان نے مزید کہاکہ، لال سنگھ چڈھا اداکار نے تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ باہر آئیں اور ووٹ ڈالیں اور انتخابی عمل کا فعال حصہ بنیں۔

Tags: اداکارجعلی ویڈیوسیاسی پارٹیعامر خاںممبئی پولیس
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: سدارامیا

Next Post

حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم منسوخ: راہل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل نے "ستیم، شیوم، سندرم کے عنوان سے لکھا مضمون

حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم منسوخ: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In