اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home افکارِ جہاں

پاکستانی وزیر اعظم کواقوام متحدہ میں ہندوستان نے دیا”منہ توڑ جواب”

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 24, 2022
in افکارِ جہاں
0
پاکستانی وزیر اعظم کواقوام متحدہ میں ہندوستان نے دیا”منہ توڑ جواب”
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اقوام متحدہ(ایجنسیاں)پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں گزشتہ روز کشمیر ایشو کو اٹھایا تھا اور ہندوستان کے خلاف کچھ بیانات بھی جاری کیے تھے۔ اب اس معاملے میں ہندوستان نے جوابی حملہ کیا ہے۔ ہندوستان نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب کے دوران پاکستان کو منھ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’امن اور تحفظ تبھی ہوگا جب سرحد پر دہشت گردی ختم ہو جائے گا۔‘‘
اقوام متحدہ میں ہندوستان کے سکریٹری اوّل مجیٹو وینیٹو نے اپنے جواب میں کہا کہ ہندوستان کے خلاف جھوٹے الزامات لگانے سے پہلے پاکستان کو اپنا محاسبہ کرنا چاہیے۔ مجیٹو نے یہ بھی کہا کہ جموں و کشمیر پر دعویٰ کرنے کی جگہ اسلام آباد کو ’سرحد پر دہشت گردی‘ کو روکنا چاہیے۔
وینیٹو مجیٹو نے حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ’’جب اقلیتی طبقہ کی ہزاروں کی تعداد میں نوعمر خواتین کا ایس او پی کی شکل میں اغوا کر لیا جاتا ہے، تو ہم اس بارے میں کیا نتیجہ نکال سکتے ہیں؟‘‘ انھوں نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز کے بیانات کو افسوسناک بتاتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنے ہی ملک میں بداعمالیوں کو چھپانے کے لیے ایسے بیانات جاری کیے۔
دراصل اقوام متحدہ جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے اجلاس کو خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ جموں و کشمیر کے خصوصی درجہ کو بدلنے کے لیے 5 اگست 2019 کو ہندوستان کے ’غلط اور یکطرفہ‘ قدم نے امن کے امکانات کو مزید کمتر کیا ہے اور علاقائی کشیدگی کو بڑھایا ہے۔

Tags: اقوام متحدہکشمیر ایشوہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

متھرا سے کنگنا کے الیکشن لڑنے کی قیاس آرائی پر ہیما مالنی کاردعمل

Next Post

انکتا بھنڈاری کے قتل معاملہ پر کانگریس لیڈر کی برافروختگی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
انکتا بھنڈاری کے قتل معاملہ پر کانگریس لیڈر کی برافروختگی

انکتا بھنڈاری کے قتل معاملہ پر کانگریس لیڈر کی برافروختگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In