بدھ, دسمبر 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

رفیع احمد قدوائی کے ذاتی خطوط نیشنل آرکائیوز کے حوالے

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مئی 8, 2024
in دیار وطن, قوس قزح
0
رفیع احمد قدوائی کے ذاتی خطوط نیشنل آرکائیوز کے حوالے
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 8 مئی (یو این آئی) نیشنل آرکائیوز آف انڈیا (این اے آئی) کو مجاہد آزادی رفیع احمد قدوائی کے خاندان کے افراد کی موجودگی میں ان کے ذاتی کاغذات کا مجموعہ ملا ہے۔بدھ کے روز وزارت ثقافت کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کاغذات میں اپنے وقت کے نامور رہنماؤں کے ساتھ ان کی اصل خط و کتابت بھی شامل ہے۔ ان میں پنڈت جواہر لال نہرو، سردار پٹیل، شیاما پرساد مکھرجی، پی ڈی ٹنڈن جیسے لیڈروں کے ساتھ ان کی خط و کتابت کی اصل کاپیاں موجود ہیں۔ریلیز کے مطابق یہ دستاویزات وزارت زراعت اور کسانوں کی بہبود کے ایڈیشنل سکریٹری نے جاری کی ہیں۔
فیض احمد قدوائی (آئی اے ایس ) نے این اے آئی کے ڈائرکٹر جنرل ارون سنگھل کے حوالے کیا۔ اس موقع پر حسین کامل قدوائی مرحوم کی بیٹی تزین قدوائی، رفیع احمد قدوائی کے چھوٹے بھائی اور محترمہ سارہ منال قدوائی موجود تھیں۔

مرحوم رفیع احمد قدوائی ایک متحرک اور باصلاحیت شخص تھے۔ انہوں نے ملک کی آزادی کے لیے جدوجہد کی اور وہ فرقہ پرستی اور توہمات کی تردید کے لیے جانے جاتے ہیں۔قدوائی صاحب 18 فروری 1894 کو اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے مسولی گاؤں میں ایک متوسط ​​زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے سیاسی سفر کا آغاز 1920 میں تحریک خلافت اور عدم تعاون کی تحریک میں شمولیت سے ہوا جس کے بعد انہیں جیل جانا پڑا۔ مسٹر قدوائی نے موتی لال نہرو کے پرائیویٹ سکریٹری اور بعد میں کانگریس میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ انہیں پنڈت گووند بلبھ پنت کی کابینہ میں ریونیو اور جیل کے محکمے دئیے گئے تھے۔ آزادی کے بعد وہ جواہر لعل نہرو کی کابینہ میں ملک کے پہلے وزیر مواصلات بنے۔ انہوں نے محکمہ خوراک و زراعت کا چارج بھی سنبھالا۔ان کی خدمات کے پیش نظر 1956 میںانڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ نے رفیع احمد قدوائی ایوارڈ میں قائم کیا تھا۔

Tags: ارون سنگھلپنڈت جواہر لال نہرورفیع احمد قدوائیسارہ منالمجاہد آزادینیشنل آرکائیوز آف انڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

اگنی ویر کو چار سال لیکن’نیتا ویر’ کے لئے 80 سال بھی کم:ٹکیت

Next Post

عوام کو معلوم ہے کہ مسلمانوں کو بدنام کرنے والے کون ہیں:عمر عبداللہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال

عوام کو معلوم ہے کہ مسلمانوں کو بدنام کرنے والے کون ہیں:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In