پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

۔۔۔ تو بی جے پی تلنگانہ میں مسلم ریزرویشن منسوخ کردے گی:امیت شاہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 10, 2024
in خاص خبریں
0
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد۔9مئی (یو این آئی)مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو تلنگانہ سے دس نشستیں ملنے پر بی جے پی مسلم ریزرویشن کو منسوخ کرتے ہوئے یہ ریزرویشن ایس سیز، ایس ٹیز اور اوبی سیز کیلئے الاٹ کرے گی۔انہوں نے تلنگانہ کے بھونگیر میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس نے مسلمانوں کو ریزرویشن فراہم کرتے ہوئے ایس سیز، ایس ٹیز اور او بی سیز سے ناانصافی کی ہے۔انہوں نے کہاکہ اے کا مطلب اسد الدین اویسی، بی کا مطلب بی آرایس اور سی کامطلب کانگریس ہے اور یہ تمام تلنگانہ میں یوم آزادی حیدرآباد منانے نہیں دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعظم مودی نے دہشت گری اورانتہاپسندی کا سختی سے نمٹا ہے اور این ڈی اے کے برسراقتدارآنے کے بعد ماونوازوں کے نظریات کے لئے کوئی جگہ نہیں دی۔مودی نے دفعہ 370کو منسوخ کردیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ کشمیر میں ترنگا لہرائے۔وعدہ کے مطابق مودی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کو یقینی بنایا اور عوام سے جو بھی وعدے کئے تھے ان پر عمل کیا تاہم کانگریس نے عوام سے کئے گئے وعدوں کو نظرانداز کردیا۔

انہوں نے یہ جاننا چاہا کہ کیا کانگریس نے تلنگانہ میں اقتدارحاصل ہونے کے بعد کسانوں کے دولاکھ روپئے تک کے قرضہ جات معاف کئے۔انہوں نے پوچھا کہ کسانوں کے دولاکھ روپئے تک کے قرضہ جات معاف کرنے کے راہل گاندھی کے وعدہ کا کیا ہوا؟انہوں نے کہاکہ بی جے پی کو اگر تلنگانہ میں دس نشستیں حاصل ہوتی ہیں تو پارٹی کا مقصد جو 400نشستوں کو حاصل کرنے کا ہے، آسان ہوجائے گا۔انہوں نے کہاکہ 2019کے انتخابات میں بی جے پی کو تلنگانہ سے چار لوک سبھا نشستوں پر کامیابی ملی تھی تاہم 2024میں یہ نشستیں بڑھ کر دس ہوجائیں گی۔انہوں نے کہاکہ یہ انتخابات ملک کی ترقی اور مخصوص خاندان کی ترقی کے درمیان لڑے جارہے ہیں۔

Tags: اقتدارامیت شاہاین ڈی اےبی جے پیتلنگانہقرضہ جاتکانگریسمسلم ریزرویشنمودی
ShareTweetSend
Previous Post

چھتیس گڑھ کے 10ویں، 12ویں کے بورڈ کے نتائج کا اعلان

Next Post

کیجریوال کو یکم جون تک کیلئے ملی عبوری ضمانت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ای ڈی نے آخر کار کیجریوال کو گرفتارکرلیا

کیجریوال کو یکم جون تک کیلئے ملی عبوری ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In