ہفتہ, مئی 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راہل نے مودی کے ساتھ عوامی مباحثے کی دعوت کا جواب دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 11, 2024
in خاص خبریں
0
‘بھارت جوڑو یاترا’ کا دوسرا مرحلہ 14 جنوری کو شروع ہوگا
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 11 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ عوامی مباحثے کی دعوت کو جمہوریت کے لیے ایک مثبت پہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بحث سے متعلقہ پارٹی کے نقطہ نظر کو سمجھنے اور آپشن کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔اس سلسلے میں سابق جج مدن بی لوکر، سابق جج اجیت پی شاہ اور صحافی این رام کی طرف سے موصول ہونے والی دعوت کا جواب دیتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ کانگریس بحث کے لیے تیار ہے۔واضح رہے کہ مسٹر گاندھی نے کہا تھا کہ وہ مسٹر مودی کے ساتھ کسی بھی مسئلہ پر عوامی بحث کے لئے تیار ہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو وہ خود یا کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اس میں حصہ لیں گے۔

مسٹر راہل گاندھی نے کہاکہ "ایک صحت مند جمہوریت کے لیے بڑی پارٹیوں کے لیے ایک پلیٹ فارم سے ملک کے سامنے اپنا وژن پیش کرنا ایک مثبت پہل ہوگی۔ کانگریس اس پہل کا خیرمقدم کرتی ہے اور بحث کی دعوت قبول کرتی ہے۔ ملک کو وزیر اعظم سے بھی اس بات چیت میں شرکت کی توقع ہے۔انہوں نے خط کے جواب میں لکھاکہ ‘میں نے مسٹر کھڑگے جی سے آپ کی دعوت پر بات کی ہے۔ ہم اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ اس طرح کی بحث سے ہمارے نقطہ نظر کو سمجھنے اور انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔کانگریس لیڈر نے درخواست کی ہے کہ بحث کے لئے مقررہ جگہ اور وقت کے بارے میں آگاہ کیا جائے تاکہ اس میں حصہ لینے کی تیاری کی جاسکے۔

Tags: جمہوریتدرخواستراہلراہل گاندھیعوامی بحثکھڑگےمثبت پہلنریندر مودی
ShareTweetSend
Previous Post

اردو زبان کے فروغ میں صحافت کا کلیدی کردار ہے:معصوم مرادآبادی

Next Post

مودی کے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کجریوال کے دعوے کا امت شاہ نے دیا جواب

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل پرینکا ووٹ بینک کے ڈر سے اجودھیا نہیں آئے: شاہ

مودی کے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کجریوال کے دعوے کا امت شاہ نے دیا جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In