منگل, ستمبر 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

کانگریس مغل عہد کا جزیہ نافذ کرنا چاہتی ہے:یوگی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 12, 2024
in سیاست
0
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امیٹھی:12مئی(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے امیٹھی میں کانگریس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ کانگریس اقتدار میں آکر ملک میں جزیہ کا نظام نافذ کرنا چاہتی ہے۔یوگی نے اتوار کو یہاں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ہندوستان میں مغل عہد کا جزیہ نافذ کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کیا آگ پول ایسا ٹیکس نافذ ہونےدیں گے۔ انہوں نے آگے کہا کہ کانگریس کی حکومت میں جب دہشت گرد اندر گھس جاتے تھے تو کہا جاتا تھا کہ سرحد پار سے آیا ہے اب سرحد پار ہونے سے قبل ہی دہشت گردوں کو جہنم رسید کردیا جاتا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جو فیصلہ امیٹھی کے لوگوں نے پہلی بار کیا تھا اس نے یہ ثابت کیا کہ امیٹھی کے لوگ ہندوستان کی ترقی کا گواہ بنیں گے۔ میں اسمرتی ایرانی جی کو مبارکباد دینا چاہوں گا کیونکہ انہوں نے پچھلے 5 سالوں میں جتنی بار امیٹھی لوک سبھا کا دورہ کیا ہے اتنا کانگریس مشترکہ طور پر بھی نہیں کر پائی تھی۔

یوگی نے اسمرتی ایرانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لیڈر کیسا ہونا چاہیے کہ وزارت کے پروگراموں کے ذریعے پورے ملک کا دورہ کرنے کے بعد بھی وہ اپنے حلقے سے مسلسل رابطے میں رہے۔ میں دیکھتا تھا اسمرتی جی کو ہر ہفتے ان کا دورہ امیٹھی کے کسی نہ کسی اسمبلی حلقے میں کسی نہ کسی علاقے میں کسی نہ کسی گاؤں میں یہاں کی عوام کے ساتھ لگتا تھا۔انہوں نے کہا کہ جب اچھے عوامی نمائندے منتخب ہوتے ہیں تو نتائج بھی اچھے ہوتے ہیں۔ میں ایک بار پھر آپ کے درمیان اچھے نتائج کی اپیل کرنے آیا ہوں۔ تین مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ ملک بھر میں انتخابات کا چوتھا مرحلہ کل ہے۔کل 10 ریاستوں میں 40 سیٹوں کے لیے انتخابات ہیں۔ تین مرحلوں میں ملک بھر میں پھیلی مودی لہر اب سونامی لہر بننے جا رہی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مودی جی کی قیادت میں ملک کی عزت بڑھی ہے، ملک کی سرحدیں محفوظ ہوئی ہیں، دہشت گردی اور نکسل ازم کمزور ہوا ہے، بڑے ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔ ہائی وے، ریلوے، ایک ضلع ایک پروڈکٹ، ہر گھر نل سکیم، ہر تحصیل میں فائر سٹیشن اور غریبوں کی فلاح و بہبود جیسی سکیموں کا سیلاب ہے۔بھارت میں 80 کروڑ لوگوں کو مفت راشن دیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں 25 کروڑ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ پورے ہندوستان کے کسانوں کو سمان ندھی، تمام خاندانوں کو بیت الخلا، غریبوں کو گھردیا گیا۔ تب کانگریس کیا کر رہی تھی؟ یہاں کے غریبوں کو گھر یا بیت الخلاء فراہم نہیں کر سکے تھے۔

Tags: اسمرتی ایرانیانتخاباتکانگریسملکہندوستانیوگی آدتیہ ناتھ
ShareTweetSend
Previous Post

ملک کے کئی حصوں میں 16 مئی تک بارش کے قیاس

Next Post

مودی نے پٹنہ میں روڈ شو کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی نے پٹنہ میں روڈ شو کیا

مودی نے پٹنہ میں روڈ شو کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے  قابل اعتراض تبصرہ

گری راج کا خاص طبقہ کیلئے قابل اعتراض تبصرہ

ستمبر 13, 2025
سوشیلا نے سنبھالی  نیپال میں اقتدار کی کمان

سوشیلا نے سنبھالی نیپال میں اقتدار کی کمان

ستمبر 13, 2025
ریڈ ٹیپ کے مختلف  ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ریڈ ٹیپ کے مختلف ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

ستمبر 13, 2025
ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ہندوستانیوں کو امریکی ویزاکی تجدید میں مشکلات

ستمبر 9, 2025
اسرائیل میں بس  پر فائرنگ،7 افراد کی موت

اسرائیل میں بس پر فائرنگ،7 افراد کی موت

ستمبر 8, 2025
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

انتخابی تیاریوں میں نتیش ہوئے مصرف

ستمبر 8, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

پولیس نے میری گاڑی کا8لاکھ کا چالان کردیا:اکھلیش

ستمبر 5, 2025
درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

درگاہ حضرت بل میں زائرین کا احتجاج

ستمبر 5, 2025
جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

جامعہ ہمدرد فارمیسی کیٹیگری میں سرفہرست

ستمبر 5, 2025
دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

دہلی پولیس کے ایس آئی کا سروس پستول چوری

ستمبر 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In