اتوار, مئی 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مالیوال بی جے پی کی سازش کا مہرہ بن گئیں : آتشی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 17, 2024
in آئینہ شہر
0
ای ڈی-سی بی آئی صرف بی جے پی کے سیاسی ہتھیار: آتشی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے جمعہ کو پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال کی طرف سے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے پرسنل سکریٹری ویببھو کمار کے خلاف لگائے گئے الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انہیں (محترمہ) مالیوال کو ) سازش کا پیادہ بنایا ہے آپ کی لیڈر اور دہلی حکومت کی وزیر آتشی نے آج کہا ‘جب سے اروند کیجریوال کو ضمانت ملی ہے، بی جے پی گھبراہٹ میں ہے اور اسی وجہ سے اس نے ایک سازش رچی ہے۔ سواتی مالیوال کو 13 مئی کی صبح اسی لئے بھیجا گیا تھا۔ سواتی مالیوال بی جے پی کی سازش کا مہرہ ہیں ۔ ان کا مقصد وزیر اعلیٰ پر الزام لگانا تھا۔ وزیر اعلیٰ اس وقت دستیاب نہیں تھے اس لیے وہ بچ گئے۔ پھر انہوں نے ویبھو کمار پر الزامات لگادیئے۔

محترمہ آتشی نے کہا کہ آج وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے ڈرائنگ روم کا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے اور اس ویڈیو نے محترمہ مالیوال کے جھوٹ کو پورے ملک کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے ساتھ محترمہ مالیوال کی پہلے سے کوئی ملاقات طے نہیں تھی۔ انہوں نے چوٹ کے نشان کی جو بات کی، وہ کہیں نظر نہیں آ رہی تھی۔ وہ جھوٹ بول رہی ہیں ۔ الٹا انہوں نے مسٹر کیجریوال کے گھر میں موجود سکیورٹی اہلکاروں کو دھمکیاں دیں۔

Tags: اروند کیجریوالالزاماتپرسنل سکریٹریپیادہسواتی مالیوالضمانتگھبراہٹویببھو کمار
ShareTweetSend
Previous Post

رائے بریلی کے لوگوں کو سونپ رہی ہوں اپنا بیٹا : سونیا گاندھی

Next Post

شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی طرف کئی میزائل داغے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی طرف کئی میزائل داغے

شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی طرف کئی میزائل داغے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 10, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In