اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

سیاسی لڑائی میں اپنی حد ود کو پار نہ کریں : کنہیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 17, 2024
in دہلی نامہ, سیاست
0
شمال مشرقی دہلی سے کنہیا کمارلڑیں گے الیکشن
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 17 مئی (یواین آئی) شمال مشرقی دہلی سے کانگریس کے امیدوار کنہیا کمار نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ذریعہ ان پر اور ان کے حامیوں پر حملہ کرنے کے لیے غنڈے بھیجنے کا الزام لگایا اور کہا کہ سیاست کرو لیکن سیاست میں اپنی حدود کو پار نہ کریں ۔مسٹر کمار نے ایک انتخابی ریلی میں کہا کہ بی جے پی کے لوگ غنڈے بھیج کر انہیں اور ان کے حامیوں کو ڈرانا چاہتے ہیں، لیکن وہ بی جے پی سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے اس کارروائی کو غیر مہذب قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیاست میں احتجاج کرو لیکن اپنی حدود کو پار نہ کریں۔بی جے پی پر سخت لہجے میں حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری رگوں میں مجاہدآزادی کا خون بہتا ہے، اگر ہم انگریزوں سے نہیں ڈرتے تو انگریزوں کی چاپلوسی کرنے والوں سے ڈرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یاد رکھیں کہ ہر مال بکاؤ نہیں ہوتا ۔”

کانگریس لیڈر نے شمال مشرقی دہلی سے بی جے پی کے ایم پی منوج تیواری پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہاں سے 10 سال تک ایم پی ہیں، لیکن انہوں نے کوئی کام نہیں کیا۔ کیندریہ ودیالیہ کھولنے اور علاقے کے لوگوں کو جدید سہولیات سے آراستہ اسپتال فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن کوئی وعدہ پورا نہیں ہوا۔ یہاں کی سڑکوں پر ٹریفک جام صبح سے شام تک کہانی ہے لیکن اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔دہلی کے لوگوں نے آپ کو بھاری ووٹوں سے جتوایا اور آپ کو 10 سال کے لیے ایم پی بنایا۔ان کے اکاؤنٹس میں 15 لاکھ روپے نہیں آئے، لیکن آپ کے اکاؤنٹ میں 28 کروڑ روپے آئے۔ آپ جمہوریت کو تباہ کرنا اور تاناشاہی کرنا اور لوگوں کو ڈرانا چاہتے ہیں۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیبی جے پیسیاسی لڑائیکانگریس کے امیدوارمجاہدآزادیمشرقی دہلی
ShareTweetSend
Previous Post

شمالی کوریا نے مشرقی سمندر کی طرف کئی میزائل داغے

Next Post

لوگ بی جے پی کے ڈرامے کو سمجھ چکے ہیں: مایاوتی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پسماندہ مسلم سماج کا راگ بی جے پی کا نیا شگوفہ:مایاوتی

لوگ بی جے پی کے ڈرامے کو سمجھ چکے ہیں: مایاوتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In