ہفتہ, فروری 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

امیٹھی میں پرینکا کا روڈ شو

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 18, 2024
in بزم شمال
0
امیٹھی میں پرینکا کا روڈ شو
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امیٹھی، 18 مئی (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کو امیٹھی لوک سبھا حلقہ میں روڈ شو کیا اور انڈیا الائنس کانگریس امیدوار کشوری لال شرما کی جیت کی اپیل کی۔انتخابی مہم کے آخری دن پرینکا کو دیکھنے کے لیے لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر کھڑے نظر آئے۔ مختلف مقامات پر بچے، بوڑھے، خواتین اور نوجوان پھولوں اور ہاروں کے ساتھ پرینکا گاندھی کا استقبال کرنے کے لیے بے تاب نظر آئے، پرینکا گاندھی نے اپنے مخصوص انداز میں کشوری لال شرما کو جیتانے کی انوکھی اپیل کی ۔

لوک سبھا امیدوار کشوری لال شرما پرینکا کے ساتھ روڈ شو میں موجود تھے، روڈ شو کا آغاز جایس کے بس اسٹینڈ سے ہوا جہاں ایڈوکیٹ حاجی عشرت حسین نے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر پرینکا کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہناکر پرینکا گاندھی اور کشوری لال شرما کے تئیں اپنی حمایت اور تعاون کا اظہار کرتے ہوئے نعرے لگائے۔ دریں اثناء

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے امیٹھی اور رائے بریلی کو اپنا خاندانی گھر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کسی حکمت عملی کے تحت الیکشن نہیں لڑا ہے اور اگر دونوں بھائی بہن الیکشن لڑتے تو اس کا براہ راست فائدہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہوتا ۔محترمہ واڈرا نے کہا کہ گاندھی خاندان رائے بریلی اور امیٹھی کو کبھی نہیں چھوڑ سکتا، اس لیے وہ اپنے حلقے رائے بریلی میں اپنے بھائی راہل گاندھی کی جیت کے لیے دن رات کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی نے مسٹر راہل گاندھی کو بدنام کرنے کے لیے اپنی پوری طاقت استعمال کی ہے اور اس کا جواب دینے کے لیے وہ رائے بریلی میں مضبوطی سے کھڑی ہیں۔
مسز واڈرا نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، ‘میں امیٹھی اور رائے بریلی کو کبھی نہیں چھوڑ سکتی۔ میں کانگریس کے لیے مہم پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی تھی اس لیے میں نے الیکشن نہیں لڑا۔ دوسری بات یہ کہ اگر ہم دونوں بھائی بہن الیکشن لڑتے تو اس کا براہ راست فائدہ بی جے پی کو ہوتا۔بی جے پی پر مسٹرراہل گاندھی کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے اپنی تمام طاقت استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے، انہوں نے کہا، ‘بی جے پی نے بہت منظم طریقے سے راہل گاندھی جی کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے کام کیا اور اس پر کروڑوں روپے خرچ کیے ہیں۔ بی جے پی نے راہل گاندھی جی کے بارے میں بہت سی غلط باتیں پھیلائی ہیں۔
انہوں نے کہا، "آج پورا ملک جانتا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے – راہل گاندھی ایک ایسے آدمی ہیں جو سچ بولیں گے، کسی سے نہیں ڈریں گے۔ بی جے پی چاہتی ہے کہ ہمارے خاندان کے ساتھ زیادتی ہو لیکن ہم خاموش رہیں۔ ہم کیوں خاموش رہیں۔ میری دادی نے ملک کے لئے 32 گولیاں کھائیں ہیں۔ میں نے 19 سال کی عمر میں اپنے والد کی شہادت دیکھی ہے۔ میرے کنبہ نے ملک کے لئے قربادی دی ہے۔ مجھے اس بات پر بہت فخر ہے۔محترمہ واڈرا نے کہا، میں گزشتہ 15 دنوں سے رائے بریلی میں انتخابی مہم چلا رہی ہوں۔ گاندھی خاندان کا رائے بریلی سے پرانا رشتہ ہے۔ اس لیے لوگ توقع کرتے ہیں کہ ہم یہاں آئیں گے، ان سے ملیں گے اور ان سے بات کریں گے۔ ہم یہاں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے الیکشن نہیں جیت سکتے۔

Tags: امیٹھیپرینکا گاندھیکانگریسکشوری لال شرما
ShareTweetSend
Previous Post

مودی نے 10 سال میں چھوٹے تاجروں کے لیے کچھ نہیں کیا: راہل گاندھی

Next Post

سیکس اسکینڈل کیس میں پرجول کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جنسی اسکینڈل پرپرجول نے خاموشی توڑی

سیکس اسکینڈل کیس میں پرجول کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In