پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مودی کو اقتدار سے نہ ہٹایا گیا تو آئین ختم ہو جائے گا: ممتا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 20, 2024
in دیار وطن
0
بنگال میں آگ لگانے والوں کو بخشانہیں جائے گا:ممتا
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اونڈا/پانسکورا(یو این آئی) ترنمول کانگریس کی سپریمو اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ اگر نریندر مودی کو 2024 کے انتخابات میں اقتدار سے بے دخل نہیں کیا گیا تو آئین ختم ہو جائے گا۔ یہاں انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے، محترمہ بنرجی نے کہا، ”ہم دہلی جائیں گے اور منریگا کا کام دوبارہ شروع کریں گے اور ساتھ ہی این آر سی -سی اے اے- یو سی سی کو ہٹائیں گے۔ میں نے پہلے کبھی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جیسی بے ادب پارٹی نہیں دیکھی، جو اپنے مخالفین کے ساتھ کم سے کم سیاسی شائستگی بھی نہیں رکھتی۔ کبھی کہتے ہیں کہ اقلیتی طبقہ شیڈول کمیونٹی کا ریزرویشن چھین لے گا۔ کیوں؟ ہمارے اقلیتی بھائی اور بہنیں ایسا کبھی نہیں کریں گے۔ مشن میں حالیہ واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے، محترمہ بنرجی نے کہا، "میں رام کرشنا مشن کے خلاف نہیں ہوں۔ میں کسی بھی تنظیم کے خلاف یا ان کی توہین کیسے کرسکتی ہوں؟ کچھ دن پہلے جب مہاراج کی طبیعت خراب تھی تو میں ان سے ملنے گئی تھی ۔ میں نے صرف ایک یا دو لوگوں کی بات کی تھی۔

دریں اثناء وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز کہا کہ ترنمول کانگریس کو زیادہ سے زیادہ نشستیں اس بات کو یقینی بنائے گی کہ وہ مرکز میں حکومت بنانے پر اپوزیشن انڈیا بلاک کی مکمل مدد کر سکے ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی گارنٹی کوئی یقینی نہیں ہے۔ترنمول کانگریس جو گارنٹی دیتی ہے اس کو پورا کردیتی ہے۔ممتا بنرجی نے کہا کہ دہلی کیلئے وہ ووٹ ہے ۔آپ ہمیں زیادہ سے زیادہ سیٹ دلائیں تاکہ ہم انڈیا اتحاد کی حکومت میں اہم رول ادا کرسکیں گے۔ممتابنرجی نے اپنے الزام کو دہرایا کہ بی جے پی نے سندیش کھالی میں سازش کی ہے۔خواتین کے ساتھ دھوکہ دے کر ترنمول کانگریس کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

2007 میں سی پی آئی (ایم) کی قیادت والی بائیں محاذ کی حکومت کے خلاف نندی گرام میں حصول اراضی کے تحریک کو یاد کرتے ہوئے بنرجی نے کہا کہ وہ اس وقت کے گورنر گوپال کرشن گاندھی کی راست بازی اور مدد کے لیے ان کی ہمیشہ شکر گزار رہیں گی۔وہ (گاندھی) ایک بہت ہی شاندار شخص تھے۔ لیکن میں موجودہ گورنر کے بارے میں بات نہیں کروں گی۔بنرجی نے سی پی آئی (ایم) پر الزام لگایا کہ غیر مقسم مدنی پور میں بڑے پیمانے پر لوگوں پرظلم کیا گیا ہے۔ممتا بنرجی نے گھتال سے پارٹی کے امیدوار دیپک ادھیکاری (بنگلہ اداکار دیو ) کو جتانے کی اپیل کی ۔یواین آئی۔نور

Tags: آئینانڈیا بلاکترنمول کانگریسرام کرشنا مشنمودینریندر مودی
ShareTweetSend
Previous Post

آئین کو بچانے کی مہم میں سب کو قربانیاں دینی ہوں گی: یوگیندر یادو

Next Post

مودی نے شکست دیکھ کر گندی سیاست شروع کردی: عام آدمی پارٹی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کسانوں کے حقوق کو کچلنے نہیں دیں گے: عام آدمی پارٹی

مودی نے شکست دیکھ کر گندی سیاست شروع کردی: عام آدمی پارٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In