جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کیجریوال کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر جلد سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 28, 2024
in خاص خبریں
0
قابل اعتراض تبصرہ کے معاملہ میں کیجریوال کوملی راحت
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا، جس میں انہوں نے صحت کی جانچ کے لیے اپنی عبوری ضمانت میں یکم جون سے سات دن کی توسیع کی درخواست کی تھی جسٹس جے کے مہیشوری اور کے وی وشواناتھن کی تعطیلاتی بنچ نے کیجریوال کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی کو بتایا کہ سماعت کی تاریخ طے کرنے کے لیے ان کی درخواست کو چیف جسٹس کو بھیجا جائے گا۔ بنچ نے مسٹر سنگھوی سے یہ بھی پوچھا کہ گزشتہ ہفتہ جسٹس دیپانکر دتہ کی سربراہی والی بنچ کے سامنے وزیراعلی کیجریوال کی عرضی کا ذکر کیوں نہیں کیا گیا۔

مسٹر سنگھوی نے درخواست پر فوری سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی کو ان کی صحت کی جانچ کے لیے فوری طبی معائنہ کی ضرورت ہے۔

اس پر عدالت عظمیٰ نے کہا کہ چونکہ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دی تھی، ان کی اصل عرضی پر 17 مئی کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا، اس لیے ضمانت میں توسیع کی ان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا۔ اس لئے ضمانت میں توسیع کی اجازت نہیں دی جائے گی اس درخواست کو درج کرنے کے لیے چیف جسٹس کے مناسب حکم کی ضرورت ہوگی۔
بنچ نے کہا "چونکہ اصل کیس میں فیصلہ محفوظ ہے، چیف جسٹس وزیرعلی کیجریوال کی عبوری ضمانت میں توسیع کی عرضی کو درج کرنے پر مناسب فیصلہ کریں گے۔”
دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے ملزم مسٹر کیجریوال نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری کے بعد ان کا وزن سات کلو گرام کم ہو گیا ہے۔ ان کا ‘کیٹون لیول’ بہت زیادہ ہے، جو کسی سنگین بیماری کی علامت ہو سکتا ہے۔

وزیراعلی نے اپنی درخواست میں کہا "میکس اسپتال کے متعلقہ ڈاکٹروں نے( جو اس وقت ان کا علاج کر رہے ہیں ) کچھ ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا ہے، جس میں سات دن کا وقت درکار ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ انہیں پی ای ٹی ۔ سی ٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے 10 مئی کو مسٹر کیجریوال کو لوک سبھا انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لیے یکم جون تک عبوری ضمانت دی تھی اور 2 جون کو انہیں جیل حکام کے سامنے خودسپردگی کا حکم دیا تھا۔عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے قومی کنوینر مسٹر کیجریوال کو گزشتہ 21 مارچ کو دہلی ایکسائز پالیسی-2021-22 میں مبینہ گھپلے میں گرفتار کیا گیا تھا (جسے تنازعہ کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا)۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، مرکزی تفتیشی ایجنسی جس نے مسٹر کیجریوال کو گرفتار کیا، نے ان پر کلیدی سازشی ہونے کا الزام لگایا ہے۔ ان پر گوا اسمبلی انتخابی مہم کے لیے غلط طریقے سے 100 کروڑ روپے وصول کرنے کا الزام ہے۔مسٹر کیجریوال نے ای ڈی کی جانب سے اپنی گرفتاری کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا ہے، انہیں سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت دے دی ہے، لیکن انہوں نے 17 مئی کو باقاعدہ ضمانت کے لیے کوئی درخواست دائر نہیں کی ہے۔ مسٹر کیجریوال کی گرفتاری اور اس کے بعد ای ڈی کی حراست کو چیلنج کرنے والی اپیل پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔

سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے 17 اگست 22 کو ایکسائز پالیسی کی تشکیل اور اس کے نفاذ میں بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے فوجداری کا مقدمہ درج کیا تھا۔ اسی بنیاد پر ای ڈی نے 22 اگست کو منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا تھا۔ ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ عام آدمی پارٹی کے سرکردہ لیڈران دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال، سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا، راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ اور دیگر نے پیسے کمانے کی "سازش” کی ہے۔ اس معاملے میں سابق نائب وزیر اعلیٰ سسودیا اس وقت عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ اس معاملے میں سپریم کورٹ نے 2 اپریل کو آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو راحت دی تھی۔ عدالت عظمیٰ کے اس حکم کے پیش نظر راؤز ایونیو میں واقع خصوصی عدالت نے انہیں 3 اپریل کو تہاڑ جیل سے مشروط طور پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: ابھیشیک منو سنگھویجسٹس جے کے مہیشوریجسٹس دیپانکر دتہدرخواستسپریم کورٹصحتکیجریوال
ShareTweetSend
Previous Post

نامساعد حالات کے باوجودممبئی کی خان امرا انیس نے تایخ رقم کی

Next Post

مودی دوبارہ اقتدار میں آئے تو ہر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کیا جائے گا: کیجریوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی

مودی دوبارہ اقتدار میں آئے تو ہر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کیا جائے گا: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In