پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں دلچسپ

حیرت انگیز۔۔۔ کھانے کے ذائقے کو بڑھانے کیلئے اسمارٹ چمچہ متعارف

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 2, 2024
in دلچسپ
0
حیرت انگیز۔۔۔ کھانے کے ذائقے کو بڑھانے کیلئے اسمارٹ چمچہ متعارف
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ٹوکیو: جاپان کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے کسی بھی کھانے کے ذائقے کو بڑھانے کیلئے الیکٹرک چمچے (الیسی اسپون) کا کمرشل ورژن متعارف کروادیا۔جاپان کی کیرین ہولڈنگ کمپنی میجی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے ساتھ مل کر کھانوں کو اصل سے زیادہ نمکین اور ذائقے دار بنانے کےلیے بجلی سے چلنے والے متعدد اسمارٹ کچن ویئر تیار کرچکی ہے۔

کمپنی نے حال ہی میں اپنی نئی پروڈکٹ اسمارٹ اسپون کا اعلان کیا ہے جو کھانوں میں نمک کی مقدار کو کم کرکے لوگوں کی صحت کو بہتر کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔کھانوں میں نمک کی زیادہ مقدار جاپان میں ایک بڑا مسئلہ ہے کیونکہ لوگ کم نمک والی غذاؤں سے مطمئن نہیں ہوتے لہٰذا نمک کے استعمال کو کم کرکے صحت کے سنگین مسائل سے بچنا اتنا آسان نہیں ہے۔

اسی خیال کو مدنظر رکھتے ہوئے جاپانی کمپنی نے یہ اسمارٹ چمچہ تیار کیا، جس میں منفرد کرنٹ ویوفارم ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو صارف کے ٹیسٹ بڈز کو دھوکہ دیتی ہے اور اُسے معمول سے نمک کی کم مقدار بھی مناسب محسوس ہوتی ہے۔

Tags: اسمارٹ کچنالیکٹرکٹیکنالوجیجاپانحیرت انگیزکمرشل ورژن
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیلی وزیراعظم کوامریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت

Next Post

راہل گاندھی نے ایگزٹ پول کو بکواس قرار دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
‘بھارت جوڑو یاترا’ کا دوسرا مرحلہ 14 جنوری کو شروع ہوگا

راہل گاندھی نے ایگزٹ پول کو بکواس قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In