جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ کے یومِ تاسیس کے موقع پرسونیا گاندھی کا پیغام نشر

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 2, 2024
in دیار وطن
0
مودی حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹ دیاہے: سونیا
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: تلنگانہ کے یومِ تاسیس کے موقع پر کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے اور ریاست کی تیز رفتار ترقی اور روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سونیاگاندھی نے یہ باتیں اپنے پہلے سے ریکارڈ شدہ ایک ویڈیو پیغام میں کہی ہیں جو یومِ تاسیس کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں نشر کیا گیا۔

سونیا گاندھی نے کہا کہ آج اس خاص موقع پر میں آپ سب کو یقین دلانا چاہتی ہوں کہ ریونت ریڈی کی قیادت میں تلنگانہ میں کانگریس حکومت اپنی گارنٹیوں کو پورا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے تلنگانہ کے ان گنت شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ایک عظیم ریاست کی تشکیل کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2004 میں کریم نگر میں تلنگانہ کے لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ کانگریس ان کے خوابوں کو پورا کرے گی۔ میرے بیان کے بعد ہماری پارٹی میں اختلافات پیدا ہو گئے اور بہت سے لوگوں نے پارٹی چھوڑ دی تھی۔ مگر آپ کی ہمت اور عزم نے مجھے آپ کے خوابوں کوپورا کرنے کی طاقت اور حوصلہ دیا۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے عوام نے ایک خوشحال اور ترقی یافتہ تلنگانہ کی تعمیر کی ذمہ داری کانگریس کو سونپی ہے اور یہ اس کا فرض ہے کہ وہ عوام کے تمام خوابوں کو پورا کرے۔کانگریس کی سابق صدر نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں تلنگانہ کے عوام نے انہیں بہت عزت اور پیار دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس مرکزی تقریب میں وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے قومی پرچم لہرایا اور پولیس دستے کی سلامی لی۔ گزشتہ سال دسمبر میں ریاست میں کانگریس کے اقتدار میں آنے کے بعدحکوت کے لیے یہ پہلا یومِ تاسیس تھا۔ واضح رہے کہ تلنگانہ کی حکومت نے سونیاگاندھی کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی لیکن وہ خرابی صحت کی وجہ سے شریک نہیں ہو سکیں۔

Tags: تلنگانہریاستسونیا گاندھیکانگریسویڈیو پیغامیومِ تاسیس
ShareTweetSend
Previous Post

راہل گاندھی نے ایگزٹ پول کو بکواس قرار دیا

Next Post

نیتن یاہو جنگی مجرم:برنی سینڈرز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نیتن یاہو جنگی مجرم:برنی سینڈرز

نیتن یاہو جنگی مجرم:برنی سینڈرز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In