ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عدلیہ

ممتا بنرجی کے فیس بک پر تبصرہ پر گرفتار شخص کو رہا کرنے کی ہدایت

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 4, 2024
in عدلیہ
0
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 3 جولائی (یواین آئی) کلکتہ ہائی کورٹ کی جسٹس امریتا سنگھ نے ہوڑہ کے ایک نوجوان کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے جسے نوبنو میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی انتظامی میٹنگ کے لائیو نشریات کے دوران فیس بک پر تبصرہ کیا تھا۔ جج نے تبصرہ کیا کہ پولیس نے ایک شہری کی آزادی اظہار میں مداخلت کی ہے۔ اس کے پیش نظر جج نے گرفتار شخص کو بدھ کی شام 5 بجے تک جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالتی ذرائع کے مطابق ارشاد سلطان عرف شاہین نامی شخص کو ہوڑہ کے شیپ پور تھانے کی پولیس نے مقامی ممبر اسمبلی اور ریاستی وزیر اروپ رائے اور حکمراں پارٹی کے ایک مقامی لیڈر کے خلاف آبی ذخائر کو بھرنے میں معاونت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ زیر حراست شخص کے اہل خانہ نے منگل کو ہائی کورٹ میں گرفتاری کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی اجازت مانگی۔ جسٹس سنگھ نے اجازت دے دی۔ بدھ کو جج نے اس معاملے میں پولیس کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ’’اگر کوئی کسی شخص کے خلاف شکایت کرتا ہے یا غصہ ظاہر کرتا ہے تو کیا اسے گرفتار کیا جائے گا؟ اروپ رائے نے کس کے خلاف شکایت کی؟ پولیس نے اس واقعہ پر آنکھیں بند کر لی ہی۔ انہیں اس میں داخل نہیں ہونا چاہیے۔
جج نے یہ بھی جاننا چاہا کہ شاہین کو پولیس نے کب اور کہاں سے گرفتار کیا۔ جواب میں ریاستی وکیل نے کہا کہ شاہین کو 30 جون کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اسے نوٹس دیا گیا۔ پیش نہ ہونے پر اسے دو دن بعد ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔پولس کے وکیل کا بیان سننے کے بعد جج نے ہدایت دی کہ شیب پور تھانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 30 جون کو محفوظ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کا دعویٰ ہے کہ شاہین کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ جب کہ اہل خانہ نے شکایت کی ہے کہ نوٹس ملنے کے بعد شاہین تھانے میں گیا اور کافی دیر تک حراست میں رکھا گیا۔ بعد میں اسے گرفتار کر لیا گیا۔

Tags: تبصرہفیس بککلکتہ ہائی کورٹلائیو نشریاتمداخلتمقامی لیڈرممتا بنرجی
ShareTweetSend
Previous Post

ہیمنت سورین پھر جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ بنیں گے

Next Post

پارلیمنٹ میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے:کرن رجیجو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سپریم کورٹ کے موجودہ کالجیم سسٹم سے وزیر ناخوش

پارلیمنٹ میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے:کرن رجیجو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In