جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

جھاڑ گرام میں برآمد دوسری جنگ عظیم کے دوران تیارکرہ بم کوناکارہ بنادیا گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 6, 2024
in دیار وطن
0
جھاڑ گرام میں برآمد دوسری جنگ عظیم کے دوران تیارکرہ بم کوناکارہ بنادیا گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 5جولائی (یواین آئی)جھاڑگرام میں دوسری جنگ عظیم کے دوران بنائے بم برآمد ہونے کے بعد آج کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کو اپنے ایکس (سابق ٹویٹر) ہینڈل پراس کی اطلاع دی ہے ۔گزشتہ ہفتہ کو جھارگرام کے گوپی بلاب پور تھانے کے بھولن پور گاؤں میں مٹی کھودنے کے درمیان ہوئے ایک بیلناکار چیز برآمد ہوئی تھی۔ اطلاع ملتے ہی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ بم اسکواڈ نے بھی جائزہ لیا۔ تقریباً ایک دہائی قبل بھی اس بھولن پور میں دوسری جنگ عظیم کا بم ملا تھا۔ اس سے انتظامیہ کے اہلکاروں اور مقامی باشندوں نے اندازہ لگایا کہ نئی برآمد ہونے والی چیز دوسری جنگ عظیم کا بم یا بم شیل بھی ہو سکتا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ برآمد ہونے والا بم دوسری جنگ عظیم کا ہے۔ لیکن ریسکیو کے وقت یہ فعال نہیں تھا۔ ریاستی انتظامیہ اور فضائیہ نے مشترکہ طور پر بم کو ناکارہ بنا یا ہے۔ اس سے پہلے گاؤں والوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ممتا بنرجی نے کہا کہ کل ہمارے نوٹس میں آیا کہ جھارگرام ضلع کے گوپی بلو پور کے گاؤں بھولن پور کے ایک کھلے میدان میں دوسری جنگ عظیم کا ایک بغیر پھٹنے والا بم ملا ہے۔ریاستی حکومتی مشینری بشمول پولیس اور فضائیہ بھی فوراً حرکت میں آگئی۔انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق بم کو ناکارہ بناتے وقت زمین میں دو فٹ سوراخ ہوگیا ہے ۔ گوپی ولاو پور کے ایس ڈی پی او پرویز سرفراز نے کہاکہ ’’بم برآمد ہونے کے بعد سے گھیرے میں لے لیا گیا تھا۔ پروٹوکول کے مطابق فاصلہ رکھتے ہوئے دریا کے کنارے اس کو ناکارہ بنایا گیا۔
2018 میںمعمول کی کھدائی کے کام کے دوران 1000 پاؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا تھا۔ جس کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ یہ دوسری جنگ عظیم کے دور کا ہے۔ کیونکہ دریائے ہگلی کے مشرقی کنارے پر واقع یہ نیتا جی سبھاش ڈگ علاقے دوسری جنگ عظیم کے دوران استعمال ہوا تھا۔ امریکی بحریہ نے اس وقت استعمال کی تھی۔

نیتا جی سبھاش چندر بوس دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک بار جھارگرام آئے تھے۔ 12 مئی 1940 کی صبح وہ ڈھیروا کے راستے مدنی پور سے موٹر گاڑی میں نجول کے کمار دیویندر لال خان کے ساتھ جھاڑگرام آئے۔ اس وقت کے اخبار میں شائع خبر کے مطابق سبھاش چندر بوس نے جھاڑگرام میں تاجر نلین بہاری ملک کے گھر مہمان نوازی کے بعد ایک ٹائل والے مکان میں آرام کیا۔ یہ گھر اب شہر میں بچردوبہ پٹرول پمپ کا دفتر ہے۔ انہوں نے دوپہر کو بار لائبریری میں وکلاء سے بھی ملاقات کی۔ اسی دوپہر، سبھاش چندر بوس نے جھارگرام شہر کے لال گڑھ گراؤنڈ میں ایک عوامی جلسہ بھی کیا۔ تاہم وہ میدان اب موجود نہیں ہے۔ یہ علاقہ درگا میدان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جھاڑگرام میں پروگرام کے بعد سبھاش چندر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اسی دن ٹرین سے کلکتہ واپس آئے تھے۔یواین آئی۔نور

Tags: بمجھاڑ گرامحکومتی مشینریدوسری جنگ عظیمممتا بنرجی
ShareTweetSend
Previous Post

ایک ہفتے میں 51 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

Next Post

غزہ کی جنگ کا برطانوی انتخابات دیکھا گیا اثر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ کی جنگ کا برطانوی انتخابات دیکھا گیا اثر

غزہ کی جنگ کا برطانوی انتخابات دیکھا گیا اثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In