اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

غزہ کی جنگ کا برطانوی انتخابات دیکھا گیا اثر

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 6, 2024
in خاص خبریں
0
غزہ کی جنگ کا برطانوی انتخابات دیکھا گیا اثر
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لندن، 5جولائی (یو این آئی) برطانوی انتخابات کے نتائج سامنے آچکے ہیں جن کے مطابق سابقہ اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہے۔تاہم حالیہ انتخابات میں لیبر پارٹی اپنی کچھ مضبوط نشستیں غزہ حامی امیدواروں سے ہار گئی ہے۔اگرچہ لیبر پارٹی مجموعی طور پر اکثریتی نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی تاہم زیادہ مسلم آبادی والے علاقوں میں لیبر پارٹی کی کارکردگی خراب رہی۔لیبر پارٹی کو مسلم آبادی والے علاقوں میں 5 نشستوں پر شکست ہوئی، ان میں 4 نشستوں پر آزاد امیدواروں اور ایک پر کنزرویٹو پارٹی نے اکثریت حاصل کی۔لیبر پارٹی کے شیڈو منسٹر جوناتھن ایش وڈ گزشتہ انتخابات میں لیسٹر ساؤتھ کی نشست پر 22 ہزار ووٹوں سے زیادہ کی اکثریت سے جیتے تھے تاہم حالیہ انتخابات میں وہ آزاد امیدوار شوکت آدم سے شکست کھا گئے۔

979 ووٹوں سے جیتنے والے شوکت آدم نے اپنی جیت کو غزہ کے نام کیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ نشست گزشتہ 13 سال سے جوناتھن ایش وڈ کے پاس تھی۔اسی طرح برمنگھم پیری بار میں لیبر پارٹی کے خالد محمود کو آزاد امیدوار ایوب خان نے 507 ووٹوں سے شکست دے دی۔غزہ جنگ کو اپنی انتخابی مہم کا مرکزی نکتہ بنانے والے دیگر آزاد امیدواروں نے ڈیوسبری اینڈ بارٹلی اور بلیک برن میں بھی فتح حاصل کی، یہ وہ علاقے ہیں جہاں لیبر پارٹی کی اکثریت رہی ہے۔ماضی میں لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ رہنے والی کلاڈیا ویب اس مرتبہ آزاد حیثیت میں الیکشن لڑرہی تھیں اور انہوں نے غزہ جنگ کو اپنی انتخابی مہم کا حصہ بنایا تھا، کلاڈیا خود تو الیکشن نہیں جیت سکیں تاہم انہوں نے لیبر پارٹی کے ووٹ کم کردیے جس کا فائدہ کنزرویٹو پارٹی کو ہوا۔اس کے علاوہ کچھ دیگر لیبر رہنماؤں بشمول لیبر پارٹی کے سربراہ اور نو منتخب برطانوی وزیر اعظم سر کئیر اسٹارمر کی اکثریت میں کمی دیکھی گئی، ان کی انتخابی مہم کے دوران انہیں ’فری پیلسٹائن‘ کے نعروں کا سامنا کرنا پڑا اور انتخابات میں بھی فلسطین حامی آزاد امیدوار اینڈریو فنسٹین ان کی نشست پر دوسرے نمبر رہے۔اسلنگٹں نارتھ میں سابق لیبر لیڈر جیرمی کوربن نے آزاد امیدوار کے طور پر اپنی نشست برقرار رکھی۔ جیرمی کوربن کو لیبر پارٹی میں یہود مخالفت کے حوالے سے ایک رپورٹ پر تبصرے کے بعد پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔
حالیہ انتخابت میں جیرمی کوربن نے لیبر پارٹی کے امیدوار کو 7 ہزار ووٹوں سے شکست دی۔یہ نتائج بتاتے ہیں کہ برطانوی انتخابات میں امیدواروں کی جیت یا شکست کی بنیاد غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے ان کا یا ان کی جماعت کا مؤقف بھی رہا۔
رواں سال برطانیہ کی لیبر پارٹی نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا تاہم ناقدین کا کہنا تھا کہ لیبر پارٹی نے اس مطالبے میں بہت دیر کردی۔
خیال رہے کہ لیبر پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عزم بھی ظاہر کررکھا ہے۔

Tags: برمنگھم پیری بارجیرمی کوربنرطانوی انتخاباتغزہفلسطین حامیلیبر پارٹیمسلم آبادی
ShareTweetSend
Previous Post

جھاڑ گرام میں برآمد دوسری جنگ عظیم کے دوران تیارکرہ بم کوناکارہ بنادیا گیا

Next Post

مسعود پزشکیان ایران کا صدارتی انتخاب جیت گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسعود پزشکیان ایران کا صدارتی انتخاب جیت گئے

مسعود پزشکیان ایران کا صدارتی انتخاب جیت گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In