بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مندروں، تیرتھ استھلوں کے قریب واقع مسلمانوں کی دکانیں بند کی جائیں: وی ایچ پی

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 9, 2024
in خاص خبریں
0
مندروں، تیرتھ استھلوں کے قریب واقع مسلمانوں کی دکانیں بند کی جائیں: وی ایچ پی
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 9 جولائی (یو این آئی) وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے ہندو مندروں اورتیرتھ استھلوں( زیارت گاہوں) کے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
وی ایچ پی جنرل سکریٹری بجرنگ باگڑا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا، ”ہمیں بہت سی جگہوں سے اطلاع ملی ہے کہ وہاں کے لوگ جو بھارت ماتا کی جئے یا وندے ماترم بھی نہیں کہہ سکتے اور مورتی پوجا کے خلاف ہیں، وہ غلط ناموں کا استعمال کر کے ہندو دیوی دیوتاوں کے ناموں سے یا ہندو عقائد گاہوں کے نام سے ہمارے دھرم استھلوں پر پرساد اور پوجا کے سامان بیچ رہے ہیں۔ ملک بھر میں ایسے بہت سے واقعات منظر عام پر آچکے ہیں، جہاں سبزیاں اور دیگر کھانے پینے کی اشیا پر تھوک کر ناپاک کیا جاتا ہے اور پھر ہندو عقیدت مندوں کو فروخت کیا جاتا ہے، جس سے ہندوو¿ں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں۔“

باگڑا نے کہا کہ ملک میں کئی مقامات پر مسلم فرقہ کے لوگ بھگوان کے نذرانے(بھوگ)، شرنگھار اور نذرانے سے متعلق بہت سی اشیاءکو ناپاک کرکے فروخت کر رہے ہیں جو کہ ہندو عقیدے کے ساتھ کھلواڑ ہے، جسے فوری طور پر روکنے کی ضرورت ہے۔
باگڑا نے کہا، "وی ایچ پی تمام ریاستی حکومتوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ہندو مندروں اور مذہبی مقامات کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے مذہبی دھوکہ بازوں کے خلاف فوری طور پر موثر قدم اٹھائیں تاکہ معاشرے کے عقیدے اور عقائد کو کسی بھی طرح سے نقصان نہ پہنچے۔ ساتھ ہی ہم ہندو سماج سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسے دھرم دروھیوں سے ہوشیار رہیں، انہیں بے نقاب کریں اور مقامی حکومتی انتظامیہ کو بروقت اطلاع دیں۔

Tags: بجرنگ باگڑاتیرتھ استھلمسلمانمندرہندو عقائدوشو ہندو پریشدوی ایچ پی
ShareTweetSend
Previous Post

گوتم گمبھیر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

Next Post

بیگوسرائے میں کار – آٹو رکشہ کی ٹکر، پانچ افراد ہلاک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بیگوسرائے میں کار – آٹو رکشہ کی ٹکر، پانچ افراد ہلاک

بیگوسرائے میں کار - آٹو رکشہ کی ٹکر، پانچ افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In