جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

کانگریس کا دہلی کی غیر مجاز کالونیوں کو باقاعدہ کرنے کا مطالبہ

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 10, 2024
in دہلی نامہ
0
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس نے قومی راجدھانی خطہ میں غیر مجاز کالونیوں کو باقاعدہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ پارٹی نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو میمرنڈم سونپا ہے اور انہیں امید ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر اس معاملے میں جلد ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔دہلی پردیش کانگریس کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے کہا کہ پارٹی نے لیفٹیننٹ گورنر کو ایک میمورنڈم دے کر پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت دہلی کی غیر قانونی کالونیوں کو باقاعدہ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ تقریباً چھ سات سال قبل مرکزی حکومت نے ڈی ڈی اے کے ذریعے یہ اسکیم شروع کی تھی اور اس میں یہ التزام کیا گیا تھا کہ ڈی ڈی اے کو کنورژن چارجز ادا کرکے اس میں پلاٹوں کو پہلے فری ہولڈ کروانے کے بعد غیرقانونی کالونیوں کو باقاعدہ (ریگولرائز) کروایا جائے۔

ڈاکٹر کمار نے کہا کہ یہ اسکیم نافذ نہیں ہو سکی اور زمین پر صفر ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص کنورژن چارج ادا نہیں کرنا چاہتا اور جو لوگ ادا کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے بھی ڈی ڈی اے میں اتنا طویل عمل ہے کہ وہ شخص شرائط و ضوابط کو پورا کرنے کے قابل نہیں ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر سے درخواست کی گئی ہے کہ کالونیوں کو اسی طرح ریگولرائز کیا جاسکتا ہے جس طرح دہلی کی غیر مجاز کالونیوں کو کانگریس حکومت کے دوران کنورژن چارجز کے بغیر ریگولرائز کیا گیا تھا اور اس کے علاوہ کوئی دوسرا متبادل نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ دہلی میں تقریباً 1650 کالونیاں ہیں جنہیں 2008 میں کانگریس کے دور حکومت میں پروویزنل سرٹیفکیٹ دیا گیا تھا، جس کے بعد عام آدمی پارٹی اور بی جے پی نے ان کالونیوں میں رہنے والے لاکھوں لوگوں کو ریگولرائزیشن کے نام پر دھوکہ دیا ہے۔ پارٹی نے ان کالونیوں کو جلد از جلد ریگولرائز کرنے کی درخواست کی ہے۔

Tags: ڈی ڈی اےغیر مجازقومی راجدھانیکانگریسلیفٹیننٹ گورنرمیمورنڈم
ShareTweetSend
Previous Post

مسلم خواتین کو اپنے سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے: سپریم کورٹ

Next Post

بہار سے دہلی آرہی بس کی ٹینکرسے ٹکر،18ہلاک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بہار سے دہلی آرہی بس کی ٹینکرسے ٹکر،18ہلاک

بہار سے دہلی آرہی بس کی ٹینکرسے ٹکر،18ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In