ہفتہ, اگست 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

آشا پاریکھ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 27, 2022
in دیار وطن, فن فنکار
0
آشا پاریکھ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) ’کٹی پتنگ‘، ’میرا گاوں میرا دیش‘ اور ’لو ان ٹوکیو‘ جیسی یادگار فلموں میں شاندار کردار ادا کرنے والی اپنے وقت کی عظیم اداکارہ آشاپاریکھ کو سال 2020 کے لئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
صدر محترمہ دروپدی مرمو 30 ستمبر کو نئی دہلی میں 68 ویں قومی فلم ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب میں محترمہ پاریکھ کو ایوارڈ پیش کریں گی۔
52ویں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کی جیوری کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے منگل کو کہاکہ "مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ دادا صاحب پھالکے سلیکشن جیوری نے آشا پاریکھ جی کو ہندوستانی سنیما میں ان کی مثالی کردار کے لیے اعزاز سے سرفراز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسٹر ٹھاکر نے یہ بھی اعلان کیا کہ 68 ویں قومی فلم ایوارڈز 30 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہوں گے اور اس کی صدارت ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو کریں گی۔
فلموں میں اداکاری کے علاوہ محترمہ آشا پاریکھ نے ہدایت کار اور پروڈیوسر کے کردار سے بھی ہندوستانی سنیما کو مالا مال کیا۔ انہوں نے ایک قابل ہندوستانی کلاسیکل رقاصہ کے طور پر سنیما اور کوریوگرافی سے محبت کرنے والوں کے ذہنوں پر بھی انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔
چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے کیرئیر کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے ’دل دے کے دیکھو‘ میں مرکزی ہیروئن کے طور پر قدم رکھا اور 95 سے زائد فلموں میں اداکاری کی۔ انہوں نے ’تیسری منزل‘، ’آیا ساون جھوم کے‘، ’آن ملو سجنا‘، ’میرا گاوں میرا دیش‘ جیسی مشہور فلموں میں بھی یادگار اداکاری کی ہے۔
محترمہ پاریکھ کو پھالکے ایوارڈ دینے کا فیصلہ پانچ رکنی جیوری نے کیا۔ اس جیوری میں محترمہ آشا بھوسلے، محترمہ ہیما مالنی، محترمہ پونم ڈھلون، مسٹر ٹی ایس۔ ناگبھرن اور مسٹر ادت نارائن تھے۔
آشا پاریکھ کو 1992 میں پدم شری سے نوازا گیا تھا۔ وہ سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن کے سربراہ کے طور پر بھی 1998-2001 تک خدمات انجام دے چکی ہیں۔

Tags: آشا پاریکھدادا صاحب پھالکے ایوارڈ
ShareTweetSend
Previous Post

تارکین وطن کا بحری جہازڈوب گیا،100 سے زائد ہلاکتیں

Next Post

پی ایف آئی کے ٹھکانوں پرپھراین آئی اے کا چھاپہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پی ایف آئی کے ٹھکانوں پرپھراین آئی اے کا چھاپہ

پی ایف آئی کے ٹھکانوں پرپھراین آئی اے کا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

جولائی 22, 2026
ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In