ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی کیخلاف گورنرمہاراشٹر کو میمورنڈم

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 28, 2022
in دیار وطن
0
بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی کیخلاف گورنرمہاراشٹر کو میمورنڈم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یواین آئی): گجرات میں بلقیس بانو کیس کے مجرم کی رہائی کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ ایک مسلم وفد نے کیا ہے۔ اس سلسلہ میں وفد نےایک میمورنڈم مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو پیش کیا ہے،جنہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اس ضمن میں وفد کا پیغام صحیح جگہ پر پہنچاریں گے۔
واضح رہے کہ معروف سماجی ڈاکٹر فیضان عزیزی کی قیادت میں مسلمانوں اور مختلف سماج کے لوگ پر مشتمل وفد نے مہاراشٹر کے گورنر شری بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی۔ وفد میں سید خالد اشرف صدر دارالعلوم محمدیہ، جمعیت المسلمین کے جنرل سیکرٹری مولانا نعمت اللہ نوری اور صحافی فاروق انصاری شامل رہے۔
گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے خندہ پیشانی سے باتیں سنیں ۔ وفد نے مطالبہ کیاہے کہ بلقیس بانو کیس کے تمام مجرموں کی معافی منسوخ کریں جنہیں گجرات حکومت نے رہا کیا تھا، حکومت ہند کی وزارت داخلہ کی طرف سے 10 جون 2022 کو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ‘آزادی کا امرت مہوتسو’ کے موضوع پر قیدیوں کو وقت سے پہلے رہا کرنے کے تعلق سےگائیڈ لائن جاری کیا تھا نمبر 17013/37/2021 کے خلاف جا کر گجرات حکومت نے بلقیس بانو کیس کے تمام مجرموں کی معافی اس گائڈ لائن کے خلاف جا کر کیا۔ اس ہدایت کے میں کن لوگوں کو رہائی نہیں مل سکتی اس کے پوائنٹ نمبر 5 کے ذیلی پوائنٹ (ii) میں درج ہے کے عمر قید کی سزا کے ساتھ سزا یافتہ شخص اور پنٹ (vi) میں عصمت دری کے جرم میں سزا یافتہ شخص، کی رہائی پر واضح طور پر روک لگا دیا ہے اور پوائنٹ نمبر 8 میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ "جو لوگ ممنوعہ زمروں میں آتے ہیں ان کو خاص معافی کے لیے نہیں دی جائے گی تاکہ عوامی امن اور معاشرے کی بھلائی کو یقینی بنایا جا سکے”، لیکن حیرت انگیز طور پر گجرات حکومت مذکورہ گائڈ لائن کو نظر انداز کردیا ہے اور جس پر مرکزی حکومت بھی خاموش ہے کہ جبکہ جن معاملات کی تفتیش مرکزی اداروں نے کی اس میں مرکزی حکومت کی رضا مندی لازمی ہے ۔
میمورنڈم نے مزید مطالبہ کیاکہ ہندوستان میں 2021 میں عصمت دری کے 31677 کیسز درج کیے گئے، اوسطاً روزانہ 86 جو رجسٹر ہوتے ہیں، این سی آر بی کی رپورٹ کے مطابق ہر ایک گھنٹے میں خواتین کے خلاف جرائم کے تقریباً 49 کیس درج کیے جا رہے ہیں۔ عصمت دری کے جرم میں سزا یافتہ افراد کو معافی دینے سے خواتین کے خلاف جرائم اور سماج دشمن عناصر کی حوصلہ افزائی ہوگی۔گورنر نے کہا کہ "آپ لوگ صحیح جگہ پر آئے ہیں اور میں آپ کا پیغام صحیح جگہ پر رکھوں گا، کیونکہ میں ملک میں بڑھتی ہوئی عصمت دری کی شرح سے بہت پریشان ہوں۔

Tags: بلقیس بانومجرمینمیمورنڈم
ShareTweetSend
Previous Post

سعودی کابینہ میں تبدیلی، شاہ سلمان وزیراعظم مقرر

Next Post

پی ایف آئی پرپابندی کو اس مسلم تنظیم نے "مناسب” بتایا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پی ایف آئی پرپابندی کو اس مسلم تنظیم نے "مناسب” بتایا

پی ایف آئی پرپابندی کو اس مسلم تنظیم نے "مناسب" بتایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In