پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب جہانِ اردو

چنار اردو کتاب میلہ میں محفل غزل و موسیقی اور مشاعرہ کا انعقاد

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 20, 2024
in جہانِ اردو
0
چنار اردو کتاب میلہ میں محفل غزل و موسیقی اور مشاعرہ کا انعقاد
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سرینگر، 19 اگست (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی اور انسٹی ٹیوٹ آف میوزک اینڈ فائن آرٹس کشمیر یونیورسٹی کے اشتراک سے چنار اردو کتاب میلہ کے اردو پویلین میں محفل غزل و موسیقی اور اقبال انسٹی ٹیوٹ آف کلچر و فلاسفی، کشمیر یونیورسٹی کے اشتراک سے مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ہے محفل غزل و موسیقی اور مشاعرہ میں بڑی تعداد میں سامعین موجود رہے آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف میوزک اینڈ فائن آرٹس کشمیر یونیورسٹی کی صائمہ محمود، یاور ایوب، اویس محمود، شاہد شفیق خان، شکیل احمد، عطفر نظیر، داؤد احمد میر، صابر احمد، فاضل الطاف اور ارشاد مجید نے غزل و موسیقی پروگرام کو خوبصورتی سے پیش کیا جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا، اس موقعے پر انسٹی ٹیوٹ آف میوزک اینڈ فائن آرٹس کے اساتذہ میں محترمہ ثریا شفق، ڈاکٹر بلال احمد، فیروز احمد اور تجندر پال وغیرہ اور شعبہ اردو کے اساتذہ میں پروفیسر عارفہ بشری اور ڈاکٹر الطاف انجم وغیرہ موجود رہے۔

مشاعرہ کی صدارت بزرگ شاعر رفیق راز نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مبارک لون نے انجام دیے۔ستیش ویمل، شفیقہ پروین، اشرف عادل، راشد عزیز، شبنم عشائی اور حسن زریں نے اپنے کلام پیش کیے۔آخر میں اقبال انسٹی ٹیوٹ آف کلچر و فلاسفی کشمیر یونیورسٹی کے ڈائرکٹر ڈاکٹر مشتاق احمد گنائی نے سامعین اور قومی کونسل کا شکریہ ادا کیا۔

آج صبح سے ہی شائقین کتب کی بڑی تعداد ایس کے آئی سی سی سری نگر کے چنار بک فیسٹیول /چنار اردو کتاب میلہ میں دیکھنے کو ملی۔

واضح رہے کہ یہ چنار اردو کتاب میلہ /چنار بک فیسٹیول 17 اگست سے شروع ہوکر 25 اگست 2024 تک چلے گا۔ اردو پویلین میں 20 اگست 2024 کو صبح ساڑھے گیارہ بجے سے افسانہ خوانی اور ان کا تجزیہ اور دوپہر ڈھائی بجے سے محفل قوالی /صوفیانہ کلام کا انعقاد کیا جائے گا۔

Tags: انسٹی ٹیوٹ آف میوزک اینڈ فائن آرٹسچنار اردو کتاب میلہقومی کونسل برائے فروغ اردو زبانکشمیر یونیورسٹی
ShareTweetSend
Previous Post

کیب ڈرائیور کی پریشانیوں سے روبروہوئے راہل

Next Post

مقابلوں کے نتائج سے گھبرانے کی ضرورت نہیں:پروفیسرشہپررسول

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مقابلوں کے نتائج سے گھبرانے کی ضرورت نہیں:پروفیسرشہپررسول

مقابلوں کے نتائج سے گھبرانے کی ضرورت نہیں:پروفیسرشہپررسول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In