اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کولکاتہ سانحہ کی تفتیش میں مصروف سی بی آئی ہنوز کسی نتیجہ پر نہیں پہنچ سکی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 24, 2024
in خاص خبریں
0
بنگال کے مختلف مقامات پر سی بی آئی کی تلاشی مہم
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں)کولکتہ کے میڈیکل کالج اور اسپتال میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خاتون ڈاکٹر کی موت کے معاملے پر جرم کے وقت سیمینار ہال کے اندر ہونے والے شور اور ہنگامے پر اسپتال میں خاموشی پر تحقیقاتی ایجنسی نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 9 اگست 2024 کو کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ پوسٹ گریجویٹ تربیتی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کا واقعہ پیش آیا، وہ اسپتال کے سیمینار ہال میں چہرے پر زخموں کے ساتھ مردہ پائی گئی تھیں۔

سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن (سی بی آئی) اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، ایجنسی اس سیمینار ہال کے دروازے کے "ٹوٹے ہوئے بولٹ” کا بھی معائنہ کر رہی ہے جہاں یہ جرم پیش آیا تھا۔تحقیقات کرنے والے افسران اس بات پر حیران ہیں کہ "جب متاثرہ خاتون پر حملہ کیا جا رہا تھا تو کسی نے سیمینار ہال کے اندر سے کوئی شور کیوں نہیں سنا”۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی تحقیقاتی ادارہ اس بات کا پتہ لگانے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے کہ سرکاری اسپتال کے سیمینار ہال میں یہ جرم "بغیر کسی رکاوٹ” کے کیسے انجام دیا گیا۔

ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دروازہ کچھ عرصے سے خراب تھا، جس کی وجہ سے بولٹ ٹوٹا ہوا تھا۔ متاثرہ خاتون 9 اگست کو صبح 2 بجے اور 3 بجے کے درمیان ہال میں داخل ہوئی تھی، ایک افسر نے بتایا کہ ڈیوٹی پر موجود ایک ڈاکٹر نے اسے ہال کے اندر سوتے ہوئے دیکھا تھا۔

افسر نے مزید بتایا کہ تحقیقات کے دوران اسپتال کے ڈاکٹرز، انٹرنز اور جونیئر ڈاکٹرز کے انٹرویوز سے معلوم ہوا کہ دروازے کی خرابی کا مسئلہ پہلے سے سب کے علم میں تھا، جس کی وجہ سے متاثرہ خاتون اس رات دروازہ لاک کرنے سے قاصر رہیں۔سی بی آئی اس بات کی بھی تحقیقات کررہی ہے کہ آیا اسپتال کے سیمینار ہال کے باہر کسی کو کھڑا کیا گیا تھا، تاکہ بغیر کسی خلل کے جرم کو انجام دیا جاسکے، اس کیلئے وہ سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔

واقعے کی تحقیقات کیلئے سی بی آئی نے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال کے 4 ملازمین، جن میں 3 جونیئر ڈاکٹر شامل ہیں، پر پولی گراف ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس بات کا پتہ چل سکے کہ وہ ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث ہیں یا نہیں۔ایجنسی حکام نے آر جی کار میڈیکل کالج کے پرنسپل سندیپ گھوش، جنہوں نے واقعے کے 2 دن بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، پر بھی ایلی ڈیکٹیٹر ٹیسٹ (جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ) کرنے کی اجازت حاصل کر لی ہے۔

دوسری جانب سپریم کورٹ نے سندیپ گھوش اور مغربی بنگال پولیس کو قتل کی ایف آئی آر درج کرنے میں "14 گھنٹے کی تاخیر” پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عدالت نے یہ بھی نوٹ کیا کہ گھوش نے قتل کو خودکشی کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔

Tags: تحقیقاتخاتون ڈاکٹرسندیپ گھوشسیمینار ہالکولکاتہمعائنہمغربی بنگال پولیسمیڈیکل کالج
ShareTweetSend
Previous Post

ترنمول کانگریس اندرونی خلفشار کی شکار

Next Post

حزب اللہ کے حملوں سے بنیادی ڈھانچہ کومعمولی نقصان پہنچا : اسرائیل

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اسرائیل کا دمشق پر راکٹ اٹیک

حزب اللہ کے حملوں سے بنیادی ڈھانچہ کومعمولی نقصان پہنچا : اسرائیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In