منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

حج فارم درخواست جمع کرنےکی تاریخ میں توسیع

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 10, 2024
in دیارِ ملت
0
دہلی کے عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ یکم مئی سے
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) حج کمیٹی آف انڈیا نے صوبائی حج کمیٹیوں، حج سے وابستہ سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں، پاسپورٹ آفس کی تعطیلات، بعض ریاستوں/ علاقوں میں شدید بارش کے سبب نظام زندگی کا متاثر ہونا اور خود عازمینِ حج کے شدید مطالبے پر حج درخواست فارم جمع کرنے کی تاریخ میں توسیع کی ہے۔

وزارتِ اقلیتی امور حکومتِ ہند میں ڈائریکٹر اور حج کمیٹی آف انڈیا کے سی،ای،او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی آئی۔ آر۔ ایس نے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت حج پر جانے کے خواہشمند عازمین اب 23 ستمبر 2024 تک حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ یا موبائل پر ” حج سوویدھا ایپ” کے زریعہ آن لائن درخواست بھر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر آفاقی نے درخواست دہندگان کو ہدایتی مشورہ دیا کہ حج فارم درخواست بھرنے سے پہلے گائیڈ لائنز حج 2025 اور حلف نامہ کا پوری توجہ سے مطالعہ کرلیں۔ سی،ای،او حج کمیٹی آف انڈیا نے خواہشمند عازمین سے گزارش ہےکہ توسیع شُدہ تاریخ تک حج درخواست فارم ضرور جمع کردیں۔ چونکہ اب تاریخ میں توسیع تقریباً نا ممکن ہے-

چونکہ وزارة حج و عمرہ مملکتِ سعودی عربیہ کی ہدایت و خواہش کے مطابق حج 2025 کے تمام انتظامی امور اکتوبر تک مکمل کرلیے جائیں گے ۔ ڈاکٹر آفاقی نے عازمین سے مزید اپیل کی حج 2025 کے لیے بنائے گئے نظام الاوقات پر ضرور عمل کریں ۔ تاکہ ویزے کی حصولیابی، رہائش، ہوائی ٹکٹ و دیگر انتظامات وقت پر صحیح سے مکمل ہوسکیں۔

ڈاکٹر آفاقی نے مزید بتایا اب تک تقریباً,1,15,000 (ایک لاکھ پندرہ ہزار) عازمین حج 2025 کے لیے رجسٹریشن کر چکے ہیں۔ جس میں مہاراشٹرا گجرات، کیرالا، اترپردیش اور کرناٹک سے بالترتیب سب سے زیادہ عازمین حج کے لیے راجسٹریشن کرا چکے ہیں- جبکہ تقریباً 2500 (ڈھائی ہزار) سے زائد بغیر محرم کے خاتون عازمین کی حج کا رجسٹریشن کرا چُوکیں ہیں۔

ڈاکٹر آفاقی نےکہا ہے کہ عازمین کسی بھی معلومات اور دشواری کے حل کے لیے صرف حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ اور ریاستی حج کمیٹیوں کے دفاتر سے رابطہ کریں یا حج کمیٹی آف انڈیا کے ہیلپ لائن نمبر 22107070 -022 سے معلومات حاصل کریں۔

Tags: حج کمیٹیحج کمیٹی آف انڈیارجسٹریشنسعودی عربیہعازمینعازمینِ حج
ShareTweetSend
Previous Post

ملک میں کینسر کی دوائیں سستی ہو ں گی

Next Post

ابوظہبی کے ولی عہد کی صدرسے ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ابوظہبی کے ولی عہد کی صدرسے ملاقات

ابوظہبی کے ولی عہد کی صدرسے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In