اتوار, جولائی 26, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

اسمبلی انتخابات کے پیش نظرکشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 11, 2024
in کشمیرنامہ
0
راجوری میں تلاشی مہم ہنوز جاری
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر10 ستمبر(یو این آئی) جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیکورٹی کے فقیدالمثال انتظامات کئے گئے ہیں۔ سری نگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں پر امن اور منصفانہ چناو کو یقینی بنانے کی خاطر اضافی کمپنیوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ جن امیدواروں نے اپنی نامزدگیاں داخل کی ہیں، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی ہے ۔جنوبی کشمیر میں چناوی مہم اس وقت زو و شورو سے جاری ہے جس کے پیش نظر شوپیاں، پلوامہ ، کولگام اور اننت ناگ اضلاع میں اضافی دستوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ انتخابی ریلیوں اور عوامی اجتماعات کے مقامات کو بھی محفوظ بنایا گیا ہے تاکہ کسی بھی قسم کے خطرے کو ٹالا جاسکے۔

انہوں نے کہاکہ سری نگر سمیت وادی کے دیگر اضلاع میں اضافی کمپنیوں کی تعیناتی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تعینات کئے گئے اضافی دستوں میں سی آر پی ایف ، بی ایس ایف، ایس ایس بیاور انڈو تبتی بارڈر پولیس فورس شامل ہیں۔ ان یونٹوں کا کام ہجوم کو کنٹرول کرنااور امن و امان کو برقرار رکھنا مقصود ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے حساس علاقوں میں سیکورٹی فورسزکی تعیناتی بڑھائی گئی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے۔واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں تین مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی ، پہلا مرحلہ 18ستمبر کو ہوگا، دوسرا مرحلہ 25اور آخری مرحلہ یکم اکتوبر کو ہوگا جبکہ انتخابی نتئاج کا اعلان 8اکتوبر کو کیا جائے گا۔جموں وکشمیر کے 90حلقوں میں 87.09لاکھ ووٹر ہیں، ان میں سے 42.6لاکھ خواتین شامل ہیں۔ پہلی بار نوجوان ووٹروں کی تعداد 3.71لاکھ جبکہ مجموعی طورپر 20.7لاکھ نوجوان ووٹرز ہیں .

Tags: اسمبلی انتخاباتانتخابی ریلیجموں وکشمیرچناوی مہمسری نگرعوامی اجتماعاتفقیدالمثال انتظامات
ShareTweetSend
Previous Post

بہرائچ میں مگر مچھ کا حمہ،ایک بچے کی موت

Next Post

مدراسی کیمپ میں کچی بستی کو منہدم نہیں ہونے دیں گے: سسودیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
منیش سسودیا کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری

مدراسی کیمپ میں کچی بستی کو منہدم نہیں ہونے دیں گے: سسودیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

جولائی 22, 2026
ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In