جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

گریٹر نوئیڈا میں سیمی کون انڈیاکا افتتاح

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 11, 2024
in بزنس
0
گریٹر نوئیڈا میں سیمی کون انڈیاکا افتتاح

GREATER NOIDA, SEP 11 (UNI):- Prime Minister Narendra Modi at the inauguration of SEMICON India 2024 at India Expo Mart, Greater Noida, in Uttar Pradesh on Wednesday.UNI PHOTO-57U

0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 11 ستمبر (یواین آئی)وزیر ا عظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں انڈیا ایکسپو مارٹ میں سیمی کون انڈیا 2024 کا افتتاح کیا۔ سیمی کون انڈیا2024 کا انعقاد 11 سے 13 ستمبر تک کیا جا رہا ہے جس کا موضوع ہے ’’شیپنگ دی سیمی کنڈکٹر فیوچر‘‘۔ تین روزہ کانفرنس ہندوستان کی سیمی کنڈکٹر حکمت عملی اور پالیسی کی عکاسی کرے گی جس میں ہندوستان کو سیمی کنڈکٹرز کا عالمی مرکز بنانے کا تصور کیا گیا ہے۔ اس میں سیمی کنڈکٹر کی سرکردہ عالمی کمپنیوں کے اعلیٰ رہنما شرکت کر رہے ہیں اور اس میں عالمی لیڈروں، کمپنیوں اور سیمی کنڈکٹر صنعت کے ماہرین کو یکجا ہونے کا موقع مل رہا ہے۔کانفرنس میں 250 سے زائد نمائش کار اور 150 مقررین حصہ لے رہے ہیں۔

سیمی کے سی ای او، اجیت منوچا نے سیمی کون انڈیا 2024 میں استقبالیہ کی تعریف کی اور دو کلیدی الفاظ –’بے مثال‘ اور ’تیز رفتار ترقی‘ کواجاگر کیا۔ انہوں نے تقریب کی شانداراور سیمی کنڈکٹرز کے لیے کُل الیکٹرانک سپلائی چین کی نمائندگی کرنے والے دنیا بھر سے 100 سے زیادہ سی ای اوز اور سی ایکس اوز کے ایک جگہ یکجا ہونے کا ذکر کیا۔ انہوں نے ملک، دنیا، صنعت اور انسانیت کے فائدوں کے لیے ایک سیمی کنڈکٹر ہب بنانے کے سفر میں ہندوستان کے لیے بھروسہ مند ساتھی بننے کی خاطر صنعت کے عزائم کے حوالے سے پرامیدی کا اظہار کیا۔ ہندوستان میں تیز تر مثالی ترقی کے وزیر اعظم مودی کے قانون کا حوالہ دیتے ہوئے، منوچا نے کہا کہ سیمی کنڈکٹر صنعت دنیا کی ہر صنعت کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے، جو انسانیت کے لیے زیادہ اہم ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے 1.4 ارب لوگوں اور دنیا کے 8 ارب لوگوں کے لئے کام کرنے کی خاطر اعتماد ظاہر کیا۔

ٹاٹا الیکٹرانکس کے صدر اور سی ای او ڈاکٹر رندھیر ٹھاکر نے اس تاریخی اجتماع کو ممکن بنانے کے لیے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور سیمی کنڈکٹر صنعت کو ہندوستان تک پہنچانے کے ان کے وژن کی تعریف کی۔ انہوں نے اس سال 13 مارچ کو وزیر اعظم کی جانب سے دھولیرا میں ہندوستان کے پہلے کمرشیل فیب اور آسام کے جاگیروڈ میں پہلی اندرون ملک او ایس اے ٹی فیکٹری کا سنگ بنیاد رکھنے کو یاد کیا اور کہا کہ دونوں پروجیکٹوں کو ریکارڈ وقت میں حکومت سے منظوری ملی۔ انہوں نے وزیر اعظم کے جلد سے جلد کام کرنے کے پیغام سے مطابقت رکھتے ہوئے ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر مشن کی بہترین کارکردگی اور عزائم کے اعتبار سے اقدامات کئے جانے کی ستائش کی۔ چپ تیار کرنے کے لیے اہم ماحولیاتی نظام کے 11 شعبوں کو اجاگ رکرتے ہوئےڈاکٹر ٹھاکر نے کہا کہ حکومت کی کوششوں کی بدولت یہ تمام ماحولیاتی نظام سیمی کون 2024 میں ایک ہی جگہ یکجا ہوپائے ہیں۔

انہوں نے مزید ترقی کی خاطر ایکو نظام کے فریقوں کے ساتھ اہم شراکت داری قائم کرنے کے لیے وزیر اعظم کے عالمی فریقوں سے رابطہ قائم کرنے اور ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر مشن پر زور دینے کے لیے ان کی ستائش کی۔ انہوں نے وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ سیمی کنڈکٹر صنعت وکست بھارت 2047 کے وژن کی بنیاد بنے گی اور اس سے روزگار کے کئی گنا مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے وزیر اعظم کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی بات ختم کی اور کہا کہ ’’یہ وقت صحیح وقت ہے‘‘ اور انھوں نے ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر کے خواب کو حقیقت بنانے میں وزیر اعظم کی قیادت اور نظریے کو سراہا۔

Tags: الیکٹرانک سپلائی چینانڈیا ایکسپو مارٹسیمی کون انڈیا 2024کانفرنسگریٹر نوئیڈامودی
ShareTweetSend
Previous Post

مذہب کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کو مسترد کرنا لازمی: عمر عبداللہ

Next Post

38,000 سے زیادہ ای بسوں کی شروعات جلد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
38,000 سے زیادہ ای بسوں کی شروعات جلد

38,000 سے زیادہ ای بسوں کی شروعات جلد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In