جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

دوسروں کے گھروں میں نہ جھانکنے کا کھڑگے کا بی جے پی کومشورہ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 22, 2024
in سیاست
0
کشمیر کے انتخابات غیرمعمولی اہمیت کے حامل : کھڑکے
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے پارٹی لیڈر کماری سیلجا کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کی دعوت دینے پر آج بی جے پی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں دوسرے لوگوں کے گھروں میں جھانکنے سے پہلے اپنا گھر دیکھنا چاہیے۔

مسٹر کھڑگے نے کہا کہ بی جے پی اپنے لیڈروں کو سنبھال نہیں پا رہی ہے اور اس کے لیڈر دوسری پارٹیوں کی طرف بھاگ رہے ہیں لیکن وہ اپنے گھر کی طرف دیکھنے کے بجائے دوسروں کے گھروں میں جھانکنے میں مصروف ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے کئی لیڈر پارٹی چھوڑ چکے ہیں اور وہ ہم پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ کسی اور کے گھر میں جھانکنے سے پہلے اپنے گھر میں جھانک لینا چاہیے۔ ان کے کتنے لیڈر اپنے گھر چھوڑ چکے ہیں اور کتنے ابھی تک قطار میں کھڑے ہیں۔

ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپندر سنگھ ہڈا نے بھی بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا اور اس پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کماری سیلجا ان کی بہن جیسی تھیں۔ وہ کانگریسی ہیں اور کانگریس کے ساتھ اتحاد میں ہی اسمبلی انتخابات لڑیں گی۔واضح رہے کہ ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے ایک بیان میں کہا کہ محترمہ سیلجا کی کانگریس میں توہین کی جا رہی ہے، اس لیے وہ انہیں بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ مسٹر کھٹر کے اس بیان کے بعد کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لفظوں کی جنگ جاری ہے۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیجوابی حملہقطارکانگریسکھڑگےملکارجن کھڑگے
ShareTweetSend
Previous Post

راہل کی ’محبت کی دکان‘ پر امیت شاپ کا رکیک تبصرہ

Next Post

بمبئی یونیورسٹی کو ہائی کورٹ کی پھٹکار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بمبئی یونیورسٹی کو ہائی کورٹ کی پھٹکار

بمبئی یونیورسٹی کو ہائی کورٹ کی پھٹکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In